Fielding Season…
Khandad Cricket Academy - KDCA
Subcribe please youtube chanel
https://youtube.com/@khybercricketacademy7652
15/04/2026
پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ فاٹا ریجن کے پہلے راؤنڈ کے اختتام پر خانداد کرکٹ اکیڈمی کے جنید خان 295 رنز کیساتھ نمبر پر ۔۔
جبکہ آل راؤنڈر میں خانداد کرکٹ اکیڈمی کے عبدالرحیم پہلے نمبر پر موجود ہے جنہوں نے پہلے میچ میں 168 رنز بنائے اور 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔۔
14/04/2026
Welcome Qamber Cricket Academy to the 3rd Khyber Junior League Season 3! 🏏
*Team Details*
- *Owner*: Maiser
- *Captain*: Sawood Khan
Best of luck to the whole squad for Season 3. Go make Qamber proud! 🔥
14/04/2026
پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کے ڈیبیوں میچ میں 295 رنز بنانے پر شاہ جی سپورٹس کوہاٹ کے اونر جناب شاہ جی کوہاٹ کیجانب سے اعلان کردہ 10،000 روپے حوالہ کررہا ہے ۔۔
ہم شاہ جی کوہاٹ کے اونر کے بے حد مشکور ہیں اور آمید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی ہمارے کھلاڑیوں کیساتھ تعاون جاری رکھے گا ۔۔۔
14/04/2026
پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ فاٹا ریجن ۔۔۔
ضلع خیبر کیجانب سے کھیلتے ہوئے خانداد کرکٹ اکیڈمی کے جنید خان جنہوں نے 295 رنز بنائے اور عبدالرحیم کو میچ میں 168 رنز بنانے پر خیبر کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف پیٹرن کیجانب سے 5،5 ہزار نقد انعامات ، ہم خانداد کرکٹ اکیڈمی کے تمام منیجمنٹ آپ کے بے حد مشکور ہیں اور آمید کرتے ہیں کہ آپ کا سپورٹ ایسی طرح جاری رہے گی ۔۔۔
Asif khan ..
2 back to back fifties by Abdul Raheem during the senior inter district match against kurram…
Kis kis ka favourite hai??
..
13/04/2026
I've been recognised as an original creator!
13/04/2026
🎉 Facebook recognised me as a top rising creator this week!
Mention fielder…
Abdul Wakeel Opridai
13/04/2026
🔥 Double the Shaheen, double the firepower! 😎 Shaheen Cricket Academy B team is joining the Khyber Junior League Season 3, alongside their A team! 💪🏼️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
24730
Opening Hours
| Monday | 12:00 - 17:00 |
| Tuesday | 12:00 - 17:00 |
| Wednesday | 12:00 - 17:00 |
| Thursday | 12:00 - 17:00 |
| Saturday | 12:00 - 17:00 |
| Sunday | 12:00 - 17:00 |