🔥🏏 بڑے مقابلے ، زبردست ایکشن! 🏏🔥
کرکٹ کے شوقین حضرات تیار ہو جائیں، کیونکہ آ رہا ہے سیزن کا سب سے بڑا اور فیصلہ کن مقابلے ! 💥
جہاں ہر بال پر سنسنی ہوگی، ہر شاٹ پر شور ہوگا اور ہر لمحہ دل کی دھڑکن تیز کر دے گا! ⚡
یہ صرف ایک میچ نہیں بلکہ ایک زبردست مقابلے ہے جہاں دونوں ٹیمیں جیت کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دیں گی! 💪🔥
⏰ دوپہر 2 بجے
راونڈ کے بعد کوارٹر فائنل
اس دن میدان میں ہوگا فل ایکشن، زبردست بیٹنگ، شاندار باؤلنگ اور لاجواب فیلڈنگ کا مظاہرہ! 🏏✨
ہر کھلاڑی اپنی ٹیم کے لیے کچھ خاص کر دکھانے کے لیے تیار ہے، اور ہر لمحہ یادگار بننے والا ہے! 🌟
اپنے دوستوں کے ساتھ آئیں، اپنی فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں اور اس شاندار مقابلے کا حصہ بنیں! 🙌🔥
"جو کھیلے گا دل سے، وہی جیتے گا!"
LBSL Luqman Banda Super League
A historical Cricket Event
سلطانخیل کرکٹ تورنامنت سنسنی خیز مرحلے میں داخل.... کل سوشل میڈیا ٹیم اور لایو کوریج کے ساتھ ساتھ سادہ مزاج اور مزاحیہ انسان یوسف لالا بھی شرکت کرینگے
🔥 بجلی کی طرح تیز کرکٹ ایکشن
🎉 بے انتہا تفریح
🎤 براہِ راست تبصرہ
🎶
تمام کرکٹ شائقین کے لیے انٹری مفت! اپنے دوستوں کو ساتھ لائیں اور کرکٹ اور جشن کا ایک ناقابلِ فراموش دیکھیں!
🏆 کون بنے گا چیمپئن؟ آئیں اور جانیں! تاریخ کا حصہ بنیں اور کرکٹ کے بہترین لمحات کا مشاہدہ کریں۔
– یہاں ضرور آئیں!
– ایک لمحہ بھی مس نہ کریں!
سلطان خیل کرکٹ تورنامنت – جہاں لیجنڈز بنتے ہیں!
16/04/2026
یوسی سلطان خیل کے گاؤں گالکوڑ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان کرکٹر فواد عالم کو انڈر 17 ٹیم میں شاندار سلیکشن پر دیر اپڈیٹس میڈیا ٹیم کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🏏✨
یہ کامیابی نہ صرف آپ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر بھی ہے۔ 🌟
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ اسی طرح اپنے علاقے اور ملک کا نام روشن کرتے رہیں۔ 🤲🇵🇰
13/04/2026
📢 اعلانِ نمازِ جنازہ
انتہائی افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے دوست محبوب اللہ محبوب کی والدہ ماجدہ اس دارِ فانی سے انتقال کر گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام 4:00 بجے بمقام لقمان بانڈا ادا کی جائے گی۔
تمام دوستوں، عزیز و اقارب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 🤲
09/04/2026
📢 اعلانِ نمازِ جنازہ 📢
انتہائی افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
لقمان بانڈہ کے مرحوم یار زمین خان کے جوان سالہ بیٹے،
اور اسد و حسین احمد کے بھائی،
فتح اللہ عرف رافت اللہ اس دارِ فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔ 😢
ان کی ناگہانی وفات سے پورا علاقہ سوگوار ہے۔
🕰 نمازِ جنازہ: بروز جمعرات
⏰ وقت: صبح 10:30 بجے
📍 مقام: خوشحال کوٹ، لقمان بانڈہ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے،
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
09/04/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون 😔
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چیئرمین انوار الحق کے والد اور سابق ہیڈ ماسٹر امیر عالم خان کے بھائی، گلزار خان صاحب عمرہ کی ادائیگی کے دوران اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔
مرحوم کی غائبانہ نمازِ جنازہ آج شام 4:00 بجے خال لقمان بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام اہلِ علاقہ سے شرکت کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
08/04/2026
شین غر دہرین کی تازہ ترین صورتحال
05/04/2026
🏏⚡ جوش، جذبہ اور جنون کا ٹکراؤ — فائنل کا میدان سج چکا ہے! ⚡🏏
کل بروز اتوار وہ گھڑی آ پہنچی ہے جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا!
فرسٹ جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ کا عظیم الشان فائنل اب صرف ایک دن دور ہے، جہاں میدان گواہ بنے گا ایک سنسنی خیز معرکے کا!
🔥 آوار فائٹر 🆚 شین غر فائٹر 🔥
دو طاقتور ٹیمیں، ایک ہی خواب — چیمپئن بننے کا اعزاز!
یہ صرف ایک میچ نہیں، یہ غیرت، مہارت اور جذبے کی جنگ ہے!
⏰ وقت: شام 3:30 بجے
🌟 مہمانانِ خصوصی کی شاندار شرکت:
🌟 ناظم نواب بادشاہ صاحب
🌟 ناظم حیات خان صاحب
🌟 سر عمران اللہ صاحب
🌟حاجی محمد آیاز صاحب
🌟مصطفیٰ کمال صاحب
🌟طارق اللہ ناصح
اور علاقے کے معززین اس ایونٹ کو چار چاند لگائیں گے۔
💥 آؤ! اپنے جوش کو آواز دو، اپنے ہیروز کو سپورٹ کرو، اور اس تاریخی لمحے کا حصہ بنو!
یہ وہ دن ہوگا جہاں چھکے گونجیں گے، وکٹیں گریں گی، اور جذبات اپنے عروج پر ہوں گے!
👑 سوال صرف ایک ہے:
کون اٹھائے گا ٹرافی؟ کون بنے گا اصل چیمپئن؟
فیصلہ کل ہوگا… میدان میں ہوگا… اور تاریخ میں لکھا جائے گا!
03/04/2026
سلطانخیل کرکٹ تورنامنت. Ksa
آئیے، کھیل کے میدان میں نظم و ضبط اور اسپورٹس مین اسپرٹ کے ساتھ ایک یادگار ٹورنامنٹ کا حصہ بنیں!....چیرمین... سلطانخیل کرکٹ تورنامنت..
مقاول نظیر بھادر صاحب........... چیف آرگنائزر ملک کامران... کمیٹی ممبرز...... اور اس تورنامنت میں ہمارے ساتھ تعاون کرے
یا اللہ خیر اٹک اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس۔
اپنی احوال سے آگاہ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.