ہم نے فالکن گرو سکول جانا ہے"
اے ائی ٹیکنالوجی کا ایک اور شہکار۔اب اپ شاعری سے انسانوں کی آواز میں گانے بھی بنا سکتے ہیں۔میری اے ائی ٹیکنالوجی کے ذریعے سکول کے لئے گائے گئے ترانے 'مجھے فالکن گرو سکول جانا ہے ' کی ایک جھلک دیکھے۔
Zafar Khatak
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zafar Khatak, Sports, peshawar, Peshawar.
سہارا سکول سسٹم کی باصلاحیت اور ہونہار بچی نے شعر و شاعری کے مقابلے میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی.طالبہ کی خوبصورت آواز اور دل کو چھو لینے والے اشعار نے سب کو متاثر کیا...
01/04/2026
ایان مڈل پبلک اسکول سردی خیل بنوں 🌟
📢 ضروری اعلان:
تمام معزز اساتذۂ کرام اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہیں، لہٰذا بروز جمعرات 26 مارچ 2026 سے اسکول میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔
تمام اساتذۂ کرام اور طلباء سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔ شکریہ۔
تعطیلات کے بعد واپسی صرف ایک معمول نہیں بلکہ ایک نیا موقع ہے—اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا، اپنی محنت کو نئی سمت دینے کا۔ آج کا عزم ہی کل کی کامیابی کی بنیاد بنتا ہے۔
📚 آئیں! ہم سب مل کر اس نئے آغاز کو محنت، نظم و ضبط اور لگن سے کامیاب بنائیں اور علم کی روشنی سے اپنے مستقبل کو روشن کریں۔
بحکمِ پرنسپل: سمیع اللّٰہ خان صاحب
01/04/2026
ایک روشن آغاز… ایک شاندار مستقبل کی طرف پہلا قدم
آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے شایان مڈل پبلک سکول سردی خیل بنوں میں نئے سیشن 2026-2027 کے آغاز پر 14 خوش نصیب طلباء نے اپنے روشن اور بہتر مستقبل کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا ہے۔ یہ صرف داخلہ نہیں، بلکہ کامیابی، علم اور کردار کی ایک نئی داستان کا آغاز ہے۔
ہم پختہ عزم کے ساتھ یہ وعدہ کرتے ہیں کہ ان معصوم ذہنوں کی تربیت خونِ جگر سے کریں گے، انہیں بہترین تعلیم کے ساتھ اعلیٰ اخلاق اور مضبوط کردار سے آراستہ کریں گے، تاکہ یہ اپنے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک اور معاشرے کے لیے ایک بہترین مثال بن سکیں۔
🌱 ہماری کوشش ہوگی کہ یہی طلباء کل کو اس قوم اور ملک کا قیمتی سرمایہ بنیں، جن پر ہر آنکھ فخر کرے اور ہر دل دعا دے۔
🤝 اس عظیم مقصد کے لیے ادارے کی قیادت پوری لگن اور اخلاص کے ساتھ سرگرم عمل ہے:
✨ پرنسپل: سمیع اللّٰہ خان صاحب
✨ وائس پرنسپل: حسین بیٹنی صاحب
✨ ایم ڈی: نوید خان صاحب
📢 آئیے! ہم سب مل کر اس تعلیمی سفر کو کامیابی کی بلند ترین منزلوں تک پہنچائیں—
کیونکہ آج کا طالبعلم ہی کل کا معمارِ قوم ہے۔
01/04/2026
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی شایان مڈل پبلک سکول کا انتخاب کریں
آج بروز بدھ یکم اپریل 2026 کو ان ننھے پھولوں نے اپنے بہتر مستقبل کے لیے شایان مڈل پبلک سکول سردی خیل کا انتخاب کرلیا ۔ ہم انشاء اللّٰہ ان پھولوں کی آبیاری خون جگر سے کریں گے ۔
شایان کا انتخاب کرنے پر ہم ان کے والدین کے بہت شکر گزار ہیں
یہی وہ درسگاہ ہے جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں اور صلاحیتیں نکھرتی ہیں ۔۔۔
پرنسپل سمیع اللّٰہ خان صاحب
وائس پرنسپل حسین بیٹنی صاحب
ایم ڈی نوید خان صاحب
نئے سیشن 2026-2027 کے داخلے جاری ہیں
اس حوالے سے مختلف صوبوں کے تعلیمی اداروں میں مختلف اوقات کار جاری کئے گئے ہیں، متعدد اداروں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی ہو رہا ہے۔
یاد رہے کہ کفایت شعاری مہم کے پیش نظر 10 مارچ سے آن لائن کلاسز شروع کی گئی تھیں۔
30/03/2026
خبر یہ ہے لاہور قلندر کی ٹیم بال ٹیمپرنگ کرتے ہوئے پائی گئی 😭😭
فخر زمان جیسے بندے سے اس چیز کی امید نہیں تھی 💔
اللّٰہ کرے فخر نہ ہو اس معاملے میں🤲
کیا فخر زمان نے بال ٹیمپرنگ کی تھی؟ ایک کلپ گردش کر رہا ہے جس میں آخری اوور سے پہلے فخر زمان دوڑ کر آتا ہے اور بال اپنے ہاتھ میں لے کر مسلتا ہے اور پھر حارث رؤف کو دے کر چلا جاتا ہے۔ لیکن ایمپائر کو کسی طرح سے شک ہوتا ہے یا دیکھ رہا ہوتا ہے یا ٹی وی ایمپائر بتاتا ہے اس کی وجہ سے بال بھی بدل دی جاتی ہے اور 5- رنز کی پنیلٹی بھی لاہور قلندر کو مل جاتی ہے۔
30/03/2026
ماشاءاللہ
بہت خوبصورت
30/03/2026
30/03/2026
لحمدللہ! 🇵🇰🔥 پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو 126 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی، بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں زبردست کھیل دکھایا اور سیریز میں شاندار واپسی کی۔ 🏏💚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar