17/09/2026
🚨🔥 جمیکا کنگز مین کی شاندار جیت! 🇯🇲🏏
🏆 کیریبین پریمیئر لیگ کے ایلیمینیٹر میچ میں جمیکا کنگز مین نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوالیفائر کے لیے کوالیفائی کر لیا!
💯🔥 معاذ صداقت کی شاندار سنچری نے میچ میں تہلکہ مچا دیا! 🇵🇰👏
🥶 پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان کی زبردست کارکردگی، واہ جی واہ! 💯🏏