25/05/2023
ڈسٹرکٹ منڈی بہاؤالدین کے ٹاپ رینکنگ بلےباز آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں۔ دعا ہے کہ الله پاک بھائی کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shifa's Creativity, Cricket Ground, city Phali, Phalia.
25/05/2023
ڈسٹرکٹ منڈی بہاؤالدین کے ٹاپ رینکنگ بلےباز آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں۔ دعا ہے کہ الله پاک بھائی کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین۔
22/05/2023
Game on hai
منڈی بہاؤالدین کا بہترین ایمرجنگ بلےباز نور خان۔ لک سپر لیگ میں کھیلے گۓ دلکش سٹروک۔
____Champion🏆____ Final man of the match ❤️
🏆🏏 پہلا النور ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2023🏏🏆
بمقام 🏡 ڈھوک النور کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی.......ہارون الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے حمزہ گھلو کی شاندار آلراونڈ پرفارمینس سیمی فائنل احتشام ستی٫ بابر کٹر اور عامر کھڑی جبکہ فائنل میچ صغیر پٹھان٫ توصیف گولی اور علی بگا سے جیتا دونوں میچوں میں 10 رنز پر اوور کیے اور شاندار بیٹنگ کی بدولت مین آ ف دی فائنل میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
پہلا انعام : ایک لاکھ کیش
❤️🏆🏏.....
فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ دھنی میں راجہ اسامہ کلس کی شاندار بلےبازی۔
آل پاکستان اوپن رمضان نائیٹ کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام راول ٹاوٴن ٹینکی والا گراوٴنڈ راولپنڈی❤️
حمزہ گھلو کی شاندار بولنگ۔
رمضان فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ملکوال میں ثاقب جاوید کدھر کی شاندار بلےبازی۔
پہلا النور ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2023🏏
بمقام ڈھوک النور کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی گریٹ بولنگ
Shifa's Creativity
آل پاکستان 2 اوپن فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھڈیال ضلع چکوال .ہر میچ میں برق رفتار بولنگ دیکھنے کو ملی شیرے پنجاب فخرے منڈی کی جانب سے
اور پوری ٹیم ایفٹ کی بدولت ٹیم نیکسٹ راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئی❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Shifa's Creativity
بوسال سپر لیگ میں تصور نعیم بوسال کی زبردست بیٹنگ۔
جانو چک کی سرزمین پر نور بلوچ کی زبردست بولنگ۔ ٹورنامنٹ کی واحد ہیٹرک اپنے نام کی۔