20/10/2025
بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مچل اسٹارک کی جانب سے پھینکی گئی ایک گیند کو اسپیڈو میٹر پر 176 کلو میٹر فی گھٹنہ کی رفتار سے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔
آسٹریلوی فاسٹ بولر عام طور پر 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرتے ہیں تاہم اسپیڈو میٹر نے تکنیکی غلطی سے ان کی گیند کو 176 اعشاریہ 5 کلومیٹر دکھا دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
یاد رہے کہ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے تیز ترین گیند کا ریکارڈ پاکستان کے شعیب اختر کے پاس ہے، شعیب اختر نے 2003 میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں 161 اعشاریہ 6 کلو میٹر فی گھنٹہ یعنی 100 اعشاریہ 23 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرائی تھی۔ پاکستانی فاسٹ بولر کی تیز ترین گیند کا یہ ریکارڈ آج 22 برس بعد بھی برقرار ہے
15/10/2025
پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ساؤتھ افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں 93 رنز سے شکست دی 🏏🇵🇰
نومان علی کی 10 وکٹیں اور شاہین شاہ آفریدی کی زبردست باؤلنگ نے میچ کا نقشہ بدل دیا۔
یہ جیت صرف ایک میچ نہیں — ایک قوم کے حوصلے، محنت اور جذبے کی علامت ہے۔
10/10/2025
- Player of the tournament in World Cup 2007
- Player of the tournament in Asia Cup 2010
- Highest scorer in Asia Cup 2010
- Highest wicket taker in World Cup 2011
- MOTM in World Cup Final 2009
- MOTM in World Cup semifinal 2009
- MOTM in Asia Cup Final 2012
- Pak highest wicket taker spinner
- World's 5th highest ODI wicket taker
- Most sixes by Pakistani
- Most MOTMs by Pakistani (32)
- 2nd most MOTMs by any cricketer
If Shahid Afridi is still not your Pakistan's Greatest legend, match winner and most clutch player. Then I don't know how to help your brain
Abhi Afridi Hai
We can't replace him
Shahid Afridi
10/10/2025
دُنیا کے دو خطرناک گیند باز
🔥 ایک گیند کو لہراتا تھا اور دوسرا سر کو اُراتا تھا
09/10/2025
عمران فرحت قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر عمران فرحت جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان کے بیٹنگ کوچ ہوں گے۔ اظہر محمود ہیڈ کوچ۔ عبدالرحمان – اسپن بولنگ کوچ۔ عبدالماجد – فیلڈنگ کوچ
09/10/2025
Babar Azam - Sydney Sixers.
Steve Smith - Sydney Sixers.
Mitchell Starc - Sydney Sixers.
All three will be playing in the same team BBL 15 is going to be an absolute blockbuster.
08/10/2025
No Hris Rouf in T20Is.
Haris Rouf is likely to be dropped for the T20I series against South Africa
07/10/2025
2005 کے بعد اب تک ایک گیند باز ایسا تھا کہ اگر آخر 6 گیندوں پر 8 سے 10 رنز بچانے ہوتے تو وہ بچانے کی صلاحیت رکھتا تھا اسکا نام تھا عمر گل باقی کوئ بھی ایسا نہیں تھا نہ ھے جس سے یہ امید لگائ جائے
06/10/2025
رکشہ چلانے والے باپ کا بیٹا محمد سراج آج ڈیڑھ ارب آبادی والے مُلک بھارت کی نیشنل ٹیم میں صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر کھیل رہا ہے۔ بالکل اسی طرح تلک ورما بھی ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے، اُس کا باپ الیکٹریشن ہے، لیکن اپنی محنت اور ٹیلنٹ کے بل بوتے پر اُس نے ٹیم انڈیا میں جگہ بنائی۔
دوسری طرف سچن ٹنڈولکر کا بیٹا، یا سنیل گواسکر اور گنگولی جیسے لیجنڈز کے بیٹے اس لیے ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے کیونکہ وہ میرٹ پر پورے نہیں اُترے۔
یہی شفاف اور میرٹ پر مبنی سلیکشن ہے جس کی بدولت آج انڈیا کی ٹیم دنیا کی نمبر ون ٹیم بنی ہوئی ہے۔ اس کے برعکس پاکستان کی ٹیم میں نوے فیصد کھلاڑی سفارشی بنیادوں پر شامل کیے جاتے ہیں، اور اُن کی پرفارمنس سب کے سامنے ہے۔
06/10/2025
جتنا اسے ٹرول کیا جاتا ہے، لڑکا ہمیشہ بڑے پرفارم کرتا ہے جب بھی ضرورت ہو۔