14/08/2025
Cricket Ground
14/08/2025
04/06/2025
Game on hai
05/05/2024
18/04/2024
Hamza Ghallu
حافظ سلمان میموریل فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ گلیکسی سرگودھا میں اسامہ کٹھیالہ کی عمر بھائی شیخوپورہ اور اور چھوٹا وکی کے خلاف شاندار بولنگ۔
01/06/2023
جھلی دنیا ریساں کریندی گوندل دیاں۔ آج دھنی خورد کی سرزمین پر جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھیرووال کےخلاف سمیی فائنل میچ میں المعروف سکسر مشین آف منڈی بہاؤالدین کا بلا خوب برسا۔ تمام بالرز کی خوب کلاس لیتے ہوئے سیزن کی تیسری #سینچری داغ دی۔
Well played Jamshaid Imran Gondal
25/05/2023
ڈسٹرکٹ منڈی بہاؤالدین کے ٹاپ رینکنگ بلےباز آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں۔ دعا ہے کہ الله پاک بھائی کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین۔