10/02/2022
Amir Khan bloch Fans page
Shooting volleyball
10/02/2022
سردار عامر خان بلوچ مرحوم کی والدہ وفات پا گی ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
16/08/2020
دوستو اولڈ شوٹنگ والیبال کی جتنی بھی پکچرز سوشل میڈیا پر اپلوڈ ھو چکی ھیں میرے خیال میں سب سے نایاب انمول تصویر آج اپلوڈ ھو رھی ھے اس پکچر میں شوٹنگ والیبال کے مایہ ناز اور تاریخ ساز کھلاڑی موجود ھیں..
کھڑے ھوئے پلئیرز میں سب سے پہلے غلام رضا پیچھے محمد یونس شاہ پور ساتھ ملک اقبال راھداری پیچھے اصضر سجرا ساتھ سجاوت شاہ اور والیبال کنگ ظفر اقبال المعروف بالا پپلاں آلہ اور آخر پر نذر ٹوانہ کھڑے ھیں
بیٹھے ھوئے پلئیرز میں سب سے پہلے محمد ریاض بھٹو ساتھ فضلی نیٹ مین ساتھ شلوار قمیض میں سکندر دھت آف عینوں ساتھ ماسٹر الطاف ملاح ساتھ مرحوم عامر خان ساتھ حاجی میزل خان بگھور اور آخر میں حافظ امتیاز نیٹ مین...
خصوصی شکریہ سابق والیبال سٹار غلام رضا صاحب......
والی بال کا ایک ینگ اوبرتا ہوا سٹار
آف منڈی بہاولدین کی گیم کا ایک شارٹ سی ویڈیو حاضر اس نئے سٹار کی ویڈیو کو ضرور لائک اور شیئر کریں۔
22/05/2019
Malik Nasir Saeed Awan
Shahzada plyr
Friends kesi game is khilari ki???
❤️♥️♥️❤️♥️♥️❤️❤️♥️♥️
04/04/2019
Allah pak marhoom ko jannat main Ahla muqam ata frmay.ameeen
06/05/2018
King.....
Click here to claim your Sponsored Listing.