Qasir Mahmood Gujjar •Official•

Qasir Mahmood Gujjar •Official• چوھدری قیصر محمود گجر پھالیہ آلہ
رابط نمبر 03455588555

31/08/2026

گجروں کا نعرہ امن محبت بھائی چارہ خدمت خلق ہے مشن ہمارا منجانب چوہدری قیصر محمود گجر پھالیہ

31/08/2026

فخر گجر برادری ڈیرہ بانی پرچم چوہدری الطاف حسین گجر
پر آل پاکستان گجر ایسو سی ایشن ضلع نارووال کا
برینڈ آف کبڈی فخرے شیرے پنجاب
چوہدری قیصر محمود گجر پھالیہ آلہ شکریہ ادا کر رہے ہیں

13 ستمبر انشاء اللہ پیر یعقوب شاہ سٹیڈیم المعروف پائلٹ سکول گراؤنڈ پھالیہ منڈی بہاؤ الدین
31/08/2026

13 ستمبر انشاء اللہ پیر یعقوب شاہ سٹیڈیم المعروف پائلٹ سکول گراؤنڈ پھالیہ منڈی بہاؤ الدین

31/08/2026

چوہدری الطاف حسین گجر کی جانب سے گجر برادری کے حوالے سے ایک نہایت شاندار، باوقار اور یادگار اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس نے اتحاد و یگانگت کی ایک خوبصورت مثال قائم کی۔
اجلاس کا بنیادی مقصد گجر برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنا اور برادری کو ایک مضبوط پلیٹ فارم پر متحد کرنا تھا، تاکہ ایک جھنڈے تلے رہتے ہوئے باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا سکے۔
اس موقع پر چوہدری الطاف حسین گجرنے
تقریب کے اختتام پر آل پاکستان گجر ایسوی ایشن ضلع نارووال کے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں نیک تمناؤں، محبتوں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔ یہ تقریب نہ صرف اتحاد و اخوت کی علامت ثابت ہوئی بلکہ گجر برادری کے روشن مستقبل کی ایک امید بھی بن کر ابھری۔

چوہدری الطاف حسین گجر کی جانب سے گجر برادری  کے حوالے سے ایک نہایت شاندار، باوقار اور یادگار اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس...
31/08/2026

چوہدری الطاف حسین گجر کی جانب سے گجر برادری کے حوالے سے ایک نہایت شاندار، باوقار اور یادگار اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس نے اتحاد و یگانگت کی ایک خوبصورت مثال قائم کی۔
اجلاس کا بنیادی مقصد گجر برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنا اور برادری کو ایک مضبوط پلیٹ فارم پر متحد کرنا تھا، تاکہ ایک جھنڈے تلے رہتے ہوئے باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا سکے۔
اس موقع پر چوہدری الطاف حسین گجرنے
تقریب کے اختتام پر آل پاکستان گجر ایسوی ایشن ضلع نارووال کے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں نیک تمناؤں، محبتوں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔ یہ تقریب نہ صرف اتحاد و اخوت کی علامت ثابت ہوئی بلکہ گجر برادری کے روشن مستقبل کی ایک امید بھی بن کر ابھری۔

الحمدللہ فیملی فنگشن شادی مبارک جم خانہ حافظ آباد پیارے کزن فیضان عالم گجر فرام یوکے کہ دعوت ولیمہ اپنے بڑوں کے ھمراہ چو...
30/08/2026

الحمدللہ فیملی فنگشن شادی مبارک جم خانہ حافظ آباد
پیارے کزن فیضان عالم گجر فرام یوکے کہ دعوت ولیمہ
اپنے بڑوں کے ھمراہ
چوہدری محمد اشرف گجر صاحب ریٹائر
صوبیدار چوہدری عبدلعزیز گجر صاحب
چوھدری ناظم گجر صاحب جرمنی چوھدری اعظم گجر صاحب
حاجی چوہدری محمد الیاس گجر سوہاوہ دلوانہ سپین
بانی کوہ نور گجر ٹینٹ پیکنگ کلب آف پاکستان
ایس ایس پی چوہدری سلیم اختر گجر صاحب
برگیڈئیر چوہدری یاسر محمود گجر صاحب
چوہدری مدثر اشرف گجر صاحب جرنلسٹ اسلام آباد
چوہدری آفتاب اشرف گجر صاحب اسٹنٹ کمشنر پھالیہ
چوہدری طیب اشرف گجر صاحب
چوہدری قیصر محمود گجر پھالیہ آلہ کی شرکت::::

بمقام پیر یعقوب شاہ سٹیڈیم پھالیہ انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا
29/08/2026

بمقام پیر یعقوب شاہ سٹیڈیم پھالیہ انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا

29/08/2026

پیارے بھائی فخرے جگاوالہ مھر جاوید آرائیں صاحب
مھر عامر حمزہ آرائیں صاحب ضلع حافظ آباد
آپ کی محبتوں اور محمان نوازی کا بہت بہت شکریہ
منجانب چوہدری قیصر محمود گجر پھالیہ آلہ

الحمدللہ! معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا 🤝❤️ہیرا بٹ اور اُن کے محلے کے فریقین کے درمیان پیدا ہونے والا معاملہ باہمی رضامن...
28/08/2026

الحمدللہ! معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا 🤝❤️
ہیرا بٹ اور اُن کے محلے کے فریقین کے درمیان پیدا ہونے والا معاملہ باہمی رضامندی اور افہام و تفہیم سے حل ہوگیا ہے۔ دونوں جانب سے صلح ہوگئی اور تمام گلے شکوے ختم کر دیے گئے۔
اختلاف اپنی جگہ، لیکن صلح اور بھائی چارہ ہی اصل خوبصورتی ہے۔
اللہ پاک سب کے درمیان محبت، امن اور اتفاق قائم رکھے۔ 🤲❤️
الحمدللہ، معاملہ ختم — دل صاف، رشتے قائم! 🤝

27/08/2026

Address

Near Al-Shifa Hospital Phalia
Phalia
50430

Telephone

+923455588555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasir Mahmood Gujjar •Official• posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share