08/05/2026
ہم ایک ایسا نظام لانا چاہتے ہیں جہاں ہر ویلج ٹیم کو عزت، نمائندگی اور مساوی مواقع حاصل ہوں، اور فیصلے صرف میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر کیے جائیں۔
ہمارا یقین ہے کہ کرکٹ نفرت نہیں بلکہ اتحاد، محبت اور نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کا ذریعہ ہے۔ ❤️🏏
تمام کرکٹ ٹیموں، کھلاڑیوں اور سپورٹرز سے گزارش ہے کہ علاقائی کرکٹ کے فروغ کے لیے اس مشن کا حصہ بنیں۔ 🤝
⚖️ انصاف | اتحاد | میرٹ | ترقی
🏆 پیرمحل کرکٹ ایسوسی ایشن