15/09/2026
گزشتہ رات افغانستان کے اسٹار آل راؤنڈر راشد خان نے بھارت کے خلاف 6 گیندوں پر 0 رنز بنائے، لیکن دوسری طرف IPL میں یہی راشد خان 29 گیندوں پر 73 رنز کی طوفانی اننگز کھیلتے نظر آتے ہیں۔ 👀🔥
اب سوال میرے افغانی بھائیوں سے ہے… 🤔
کیا آپ راشد خان کو محبوبِ وطن سمجھتے ہیں 🇦🇫
یا پھر غدارِ وطن؟ 👀
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور بتائیں! 🔥