Youth Boxing Club Pishin

Call

Youth Boxing Club Pishin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Youth Boxing Club Pishin, Qazi Housing Pishin, Pishin.

23/11/2026

فیصلہ اپ پر اس فایٹ میں کونسی باکسر اچا باکسنگ کیلتے ہے ,ریڈ احسان للہ چمن ,بلوں نجیب اللہ پشین
فالتو کمینٹ سے گریز کریں

23/11/2026

Muhammad Mustfha kasi gold midal all balochistan boxing tornamint 2026.chman

23/11/2026

یوتھ باکسنگ کلب پشین کے نیوچمپین باکسر جانزیب خان,71kg. گولڈمیڈل جیت کر چمپین ہوا آل بلوچستان صاحب خان اٹرنیشنل باکسنگ ٹورنمینٹ 2026چمن
ویلڈن جانزیب خان

Muhammad Mustfha kasi .25kg. gold midal  in All Balochistan Boxing tornamint 2026 Chman
23/11/2026

Muhammad Mustfha kasi .25kg. gold midal in All Balochistan Boxing tornamint 2026 Chman

10/11/2026

پریس ریلیز

ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن پشین کی نومنتخب کابینہ کی ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر عبدالقادر ناصر کو مبارکباد

پشین: ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن پشین کی نومنتخب کابینہ نے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر پشین جناب عبدالقادر ناصر صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی نگرانی میں ضلع پشین میں کھیلوں، بالخصوص باکسنگ، کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔

ایسوسی ایشن کی کابینہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ ضلع پشین کے تمام رجسٹرڈ اور فعال اسپورٹس کلبوں کے ساتھ میرٹ، انصاف اور برابری کی بنیاد پر تعاون کیا جائے گا۔ تمام کلبوں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں گے اور باصلاحیت کھلاڑیوں، محنتی کوچز اور کھیلوں کے فروغ کے لیے کام کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

کابینہ کے مطابق کھیلوں کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ تمام رجسٹرڈ کلبوں کو اعتماد میں لیا جائے اور ان کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ کسی بھی کلب کے ساتھ امتیازی سلوک کے بجائے میرٹ کو ترجیح دی جائے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کے بھرپور مواقع میسر آسکیں۔

ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن پشین کی نومنتخب کابینہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ضلع پشین میں باکسنگ کے فروغ، نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے اور کھلاڑیوں کو صوبائی و قومی سطح پر آگے بڑھانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔

کابینہ نے مزید کہا کہ تمام رجسٹرڈ باکسنگ کلبوں کے ساتھ باہمی مشاورت، اتحاد اور تعاون کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اگر تمام کلبوں کو میرٹ کی بنیاد پر مواقع اور مناسب سرپرستی فراہم کی جائے تو ضلع پشین کھیلوں کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرسکتا ہے۔

آخر میں ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن پشین کی نومنتخب کابینہ نے جناب عبدالقادر ناصر صاحب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ضلع پشین کے تمام فعال کلبوں اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کرتے ہوئے کھیلوں کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

منجانب: ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن پشین کی نومنتخب کابینہ

صدر: سید عبدالوحید آغا
جنرل سیکریٹری: محمد داؤد کاسی
فنانس سیکریٹری: سمیع اللہ خلجی
نائب صدر: حاجی سمندر شاہ
نائب صدر: سردار محمد کاکڑ
نائب صدر: عصمت اللہ کاکڑ
نائب صدر: عبدالغفار فراز
سینئر نائب صدر: ندا محمد صاحب
سرپرستِ اعلیٰ: حاجی محمد نسیم کُرل
چیئرمین: حاجی اکرام اللہ کاکڑ

Teem MDK
10/11/2026

Teem MDK

محمدمصطفیٰ کاسی گولڈمیڈل 25kg سندھ بلوچستان باکسنگ چمپین شیپ 2026 چمن
27/09/2026

محمدمصطفیٰ کاسی گولڈمیڈل 25kg سندھ بلوچستان باکسنگ چمپین شیپ 2026 چمن

وحیدخان گولڈمیڈل سندھ بلوچستان باکسنگ چمپین شیپ 2026چمن
27/09/2026

وحیدخان گولڈمیڈل سندھ بلوچستان باکسنگ چمپین شیپ 2026چمن

قدرت خان 55kg گولڈمیڈل سندھ بلوچستان باکسنگ چمپین شیپ 2026چمن
27/09/2026

قدرت خان 55kg گولڈمیڈل سندھ بلوچستان باکسنگ چمپین شیپ 2026چمن

YBC Pishin 4/00pm ciftan idrees khan clas Qazi Hosing pishin Heid Coach M Dawood Boxer Boxer Hameed Boxer Boxing Corner ...
10/09/2025

YBC Pishin 4/00pm ciftan idrees khan clas Qazi Hosing pishin
Heid Coach M Dawood Boxer Boxer
Hameed Boxer Boxing Corner Boxers and Wrestlers of Pakistan boxing

Address

Qazi Housing Pishin
Pishin
880411

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923131804090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Boxing Club Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share