04/01/2026
انڈر 23 ٹرائلز۔ میاں چنوں۔
💕 💕 سلیکٹ
دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو! 🌟
رانا رحمان
ٹیم کے ایک ہونہار لڑکے کا سلیکٹ ہونا ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ یہ کامیابی اس کی محنت، لگن، نظم و ضبط اور مسلسل جدوجہد کا واضح ثبوت ہے۔
اللّٰہ مزید ترقی دے
21/12/2025
جب ہیرے کو تراشا جاتا ھے تو وہ ایسی بہت اننگز کھیل سکتا ھے.سیفی بھائ کی محنت رنگ لے آئ فائنل میچ میں اپنے حروف کو بےبس کرنا کوئ سرفراز کے اس شیر سے سیکھے.بہت اچھا کھیلا ایک تو پریشر اور پہر اوپر سے یے بےباک بیباک بیٹنگ سیفی بھائ کا کمال ھے
26/08/2025
Bhot barah event hony ja raha hai Quaidabad ki sarzameen per
24/08/2025
چھا گئے ھو جوئیہ کی سرزمین پر ضلع بھکر
آوارہ بادل کرکٹ کلب نے عبد الباسط کی کپتانی میں آج پہلی مرتبہ ضلع بکھر میں کھیلینے گے اور تاریخ رقم کر دی
پورا دن اؤٹسٹینڈنگ کھیل پیش کیا فیلڈنگ بالنگ بیٹنگ تینوں شعبوں میں
بدقسمتی سے فائنل نہیں جیت لیکن لوگوں کا دل ضرور جیتے کراؤڈ بھرپور سپورٹ کیا تمام کروڈ کا بہت شکریہ
نجیب اللہ جوئیہ بھائی اپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ
Runr up awara badal caricket club quaidabad
Following Love
PSL
Feli Viral
TMC
Khurram Chakwal
24/08/2025
کون کہتا ہے لوگ صرف چھکے چوکے دیکھنے آتے ہیں ۔۔۔
جب باولرز ایسے ہوں تو لوگ ایک ایک بال دیکھتے ہیں یقین مانے اس بندے نے وہ بوولنگ دیکھائی کے لوگوں کے دل جیت لیے ٹورنامنٹ کے بہترین باولر
Best wishes for next time
Shoaib Asghar Tiwana
24/08/2025
کمال کمال کمال جوڑی جنون کرکٹ میلا شادیہ
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ارشاد نے کمال کی اننگ کھیلی 70 پلس رنز بناۓ اور اپنی ٹیم کا ٹوٹل147 رنز تک پہنچا دیا کمال کلاس اننگ
عبد الباسط کا کمال اوور جب میچ مکمل طور پر جنون کلب کے کھاتے میں جا چکا تھا وھاں پر ائے اور صرف چھ رنز کا اوور کیا اور صابر کی وکٹ حاصل کی اس طرح آوارہ بادل نے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا
بیٹنگ میں حسنین لکی اورگل خان نے بھرپور ساتھ دیا ارشاد کا
پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو
PSL
Feli Viral
15/08/2025
چوآ سپر لیگ 2025 کا پہلا کواٹر فائنل میچ
ڈھوکری کرکٹ کلب میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے185 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف سیٹ کیا
جواب میں بلے بازی پر ائے اوپننگ بلے باز اوارہ بادل کرکٹ کلب کی جانب سے حارث خان فرام میانوالی اور ان کا ساتھ دیا سید وسیم عباس شاہ نے دونوں بلے باز وکٹ پر ٹھہرے رہے اور اخر میں اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا
حارث خان نے ناٹ اؤٹ100 سینچری سکور کی اخری اوور میں 21 رن چاہیے تھے چار گیندوں پر چار چھکے لگا کر میچ جتوادیا اور اپنی اننگ میں مسلسل چھکے لگاتے رہے اور اپنی ٹیم کی امیدوں پر پورا اترے
اور اسی کے ساتھ چوا سپر لیگ میں آوارہ بادل نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
بہت بہت مبارک ہو تمام ٹیم کو
10/08/2025
اگر مزید بارش ہوئی تو پاکستان کی اننگ یہیں پر ختم ہو جائے گی 🫡 Following Love
TMC
ICC Cricket World Cup
10/08/2025
حسن نواز تھئنڈ ♥️
لڑکے میں خاص ٹیلنٹ ہے بطور اوپنر ٹیم میں آیا ۔۔
لیکن پاکستان سپر لیگ سعود شکیل کی وجہ سے اسے نمبر 4 پر کھیلنا پڑا۔۔
لیکن کیا کمال کا تجربہ حاصل کیا بہترین پرفارمینس دی اور میچ کی سچویشن کے مطابق کھیلنے کا ہنر سیکھ لیا♥️
شارٹ تو پہلے سے تھے اب ہر حالات ہر نمبر پر کھیلنے کیلئے بلکل تیار ہوتا ہے ♥️
مزے کی بات چھکے زیادہ چوکے کم لگاتا ہے 😍
10/08/2025
چوآ شریف کرکٹ کی تاریخ کا اکیلے بلے باز کا ایک نیا ریکارڈ اکیلے 196رنز بنا ڈالے آج تک دامن مہاڑ میں کسی نے اتنے رنز ایک میچ میں اکیلے نہیں بنائے یہ ریکارڈ بنا لیا امیر والا كلب کی طرف سے کھیلتے ہوۓ بوتالہ کے جارحانہ بلے باز رمضان لارا نے ۔۔
Feli Viral
Sahibzada Farhan
ICC Cricket World Cup
Hassan Ali
Khurram Chakwal
ICC