05/07/2026
7.3 مرلہ مکان براےفروخت گریڈ سٹیشن کے پیچھے 2 کمرے،بیٹھک ،کچن 1 باتھ روم ، فرنٹ ہے برآمدہ سیلنگ آویزاں ہے سیڑھیاں اور چھت پر ایک باتھ روم ۔
کارنر مکان ھے ڈبل سایڈ روڑ لگتا ہے
رابطہ نمبر 03110200067
Whatsapp 03458884253
04/04/2026
اہم اطلاع
لیه میں ریسکیو 1122 ایمرجنسی ہیلپ لائن عارضی طور ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر بند ہیں۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ
0606920088
0606920091
0606920092
ریسکیو کنٹرول روم لیه
15/01/2026
فتح پور//مونسپل کمیٹی کا احسن اقدام مین روڈ سے ہٹا کر سروس روڈ کے ساتھ درمیان والی جگہ پر مچھلی کی ریڑھیاں لگا دی گئی
05/01/2026
#انشاء اللہ
بسلسلہ بیوٹیفکیشن فتح پور کا سائن بورڈ جگہ کا تعین بھی کیا گیا۔۔۔
゚viralシfypシ゚viralシal ゚viralシfypシ゚viralシalシhighlights
30/12/2025
فتح پور میں کھلے مین ہولوں پر ڈھکن لگانے کا کام شروع شہریوں کا میونسپل کمیٹی انتظامیہ کو خراجِ تحسین تفصیلات کے مطابق
فتح پور میں کھلے مین ہولوں کی وجہ سے شہریوں کو درپیش شدید مشکلات کے پیش نظر میونسپل کمیٹی نے فوری اور مؤثر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ شہر کے مختلف وارڈ میں سیوریج کے متعدد ڈھکن غائب یا خستہ حالی کا شکار تھے جس سے حادثات کا خدشہ تھا چیف آفیسر میونسپل کمیٹی فتح پور ارسلان احمد نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ عملے کے ہمراہ شہر کا سروے کیا اور ہدایات جاری کیں کہ تمام کھلے اور خراب مین ہولوں پر دو گھنٹے کے اندر اندر نئے ڈھکن نصب کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ میونسپل کمیٹی کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی انفورسمنٹ انسپکٹر چوہدری محمد ارشد اور غلام دستگیر کی نگرانی میں عملہ متحرک رہا اور مختلف مقامات پر سیوریج ڈھکن لگانے کا عمل جاری شہریوں نے بروقت کارروائی پر چیف آفیسر ارسلان احمد اور انفورسمنٹ انسپکٹر چوہدری محمد ارشد کی کاوشوں کو بھرپور انداز میں سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی عوامی مسائل کے حل کے لیے اسی جذبے کے ساتھ اقدامات کیے جاتے رہیں گے