Dildar Cricket League - DCL

Dildar Cricket League - DCL

Share

This is Official Page of DCL. You will get all updates about the league here!

28/07/2023

دلدارکرکٹ لیگ میں خوبصورت باؤنڈری سپانسر کرنے پر آپ کے مشکور ہیں🥰

Al Wadood Realtors (Bahria Town Lahore) ❤️

Photos from Dildar Cricket League - DCL's post 20/07/2023

سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔DCL پھر سے آئے گی اِسیِ جوش اور ولولے کے ساتھ❤️⭐️

سب اونر حضرات ٹیمDCL آپ سب کی محبت اور تعاون کے لیے مشکورہے۔ ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہےلیکن آپکی ٹیمز نے بہت عمدہ کھیل پیش کیا اور شائقین کے دل جیتے❤️

Thank You and Best of Luck for Next Season❤️🥰🏏

19/07/2023

بھائیوں جیسے دوست اللّٰہ کی نعمت ہوتے ہیں۔❤️

دلدارکرکٹ لیگ کو ابتداء سے اختتام تک احسن طریقے سے مینیج کرنے پر آپ سب کو مبارکباد❤️ راؤ اسفندیار آپ سب بھائیوں کے مشکور ہیں🥰

Thank You
Ahmad Yar
Malik Amir Khokhar
Iftikhar Bhatti
Zaheer Malik
Amir Wattoo
Awais Jabbar
Waqas Rajpoot

19/07/2023

چوہدری عابد جنہوں نے DCL میں سکورنگ کا کام سرانجام دیا بیشک یہ کام ایک ذمہ دار شخص کا کام اور چوہدری عابد نے سکورنگ کا یہ کام انتہائی ذمہ داری سے نبھایا❤️

ٹیم DCL اور چیئرمین DCL راؤ اسفند اپ کی بےحد مشکور ہیں❤️🥰
Thank you Ch Abid Ali

Photos from Dildar Cricket League - DCL's post 19/07/2023

دلدار کرکٹ لیگ کامیاب آپ جیسے بھائیوں کی بدولت ہی ممکن ہوئی ہے
❤️

سرپرستاعلیٰ: میاں شعیب قادر وٹو
زیرنگرانی: ماسٹر ریاض حسین
چیف آرگنائزر: عابد علی چودھری

آپ کے قیمتی وقت اور تعاون کے لیے چیئرمین DCL راؤاسفنددلدار آپ بھائیوں کےبےحدمشکور ہیں❤️⭐️

Photos from Dildar Cricket League - DCL's post 19/07/2023

ہر دل عزیز شخصیت عوامی MPA میاں نورالامین ناصر وٹو جنہوں نے دلدار کرکٹ لیگ میں شرکت فرمائی اور تقسیم انعامات کا کردار سر انجام دیا اور DCL کا بھرپور تعاون کرنے پر چیئرمین DCL راؤاسفند دلدارآپ کے بےحدمشکور ہیں ❤️⭐️

Photos from Dildar Cricket League - DCL's post 19/07/2023

Chief Guests DCL Day 5❤️

Haji Muneer Dar
Abdullah Riaz
Mian Khizar Hayat Wattoo
Mian Sajjad Wattoo
Muhammad Naveed Bhatti

ٹیمDCL آپکی آمد کے لیے آپکی مشکور ہے❤️

Photos from Dildar Cricket League - DCL's post 19/07/2023

Congratulations Runner Up Team Haveli Friends❤️⭐️

ہارجیت تو نصیب کی بات ہے لیکن آپ نے بہت عمدہ کرکٹ پیش کی اور ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور حویلی لکھا کی عوام کےدل جیت لیے❤️

دلدار کرکٹ لیگ کے اگلے ایڈیشن کے لیے نیک خواہشات❤️🏆

Photos from Dildar Cricket League - DCL's post 19/07/2023

Congratulations Champions Haveli Kings🥳

دلدار کرکٹ لیگ کا پہلا ایڈیش جتنے پر DCL مینجمنٹ اور چیئرمین DCL راؤاسفند دلدار آپکو مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️⭐️🏆

19/07/2023

Congratulations! 🔥❤️ Team Haveli Kings for great victory in Dildar Cricket League - DCL Season 1 - 2023

Team Owner:
Nabeel Shehzad
Raza Hussain
Awais Noori

19/07/2023

He isn’t Human👽❤️🔥Hassan painda

ماشاءاللہ حسن پینڈا نے ٹورنامنٹ میں چھکوں کی ففٹی کر ڈالی
پہلے میچ میں 9چھکے مین اف دی میچ ففٹی بنائی
تیسرے میچ میں 14چھکے مین اف دی میچ ففٹی بنائی
چوتھے میچ سیمی فائنل میں 14چھکے مین اف دی میچ ففٹی بنائی
پانچواں میچ فائنل میں 13چھکے مین اف دی ففٹی بنائی
کل ٹورنامنٹ میں چار ففٹیاں 50چھکے پلئیر آف ٹورنامنٹ
حویلی لکھا میں پینڈا کے بلے کا راج سر چڑھ کر بولا شائقین کرکٹ اور ٹیم اونرز حویلی کنگز والوں انعامات کی برسات کر ڈالی
نوٹ۔حسن پینڈا نے دو اینگز میں ایک اوور میں 6,6چھکے دو بار مارے اوور
میں 5,5 چھکے تین بار مارے
ماشاءاللہ ایونٹ اور شائقین کرکٹ کا دل جیت لیا پینڈا نے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Haveli Lakha, Dist Okara
Punjab
56020