16/04/2026
🔥🔥 شامی گولی کا قہر – بالر بے بس! 🔥🔥
کل آخرکار 286 گراؤنڈ میں وہ ہوا جس کا سب کو انتظار تھا 💣
بالروں پر شامی گولی کے چھکوں کی ایسی بارش ہوئی کہ
کسی کو بھی بخشا نہیں گیا! 😤🔥
⚡ دونوں میچوں میں 17+ چھکے
🚀 بلند و بالا، شگاف چھکے
🎯 ہر شاٹ… ہر ہٹ… سیدھا تماشائیوں کے دلوں میں
🏏 یاریاں کرکٹ کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے
💥 شامی گولی نے ثابت کر دیا:
یہ صرف نام نہیں، طوفان ہے! 🌪️🔥
👏 Outstanding Performance
👑 شامی گولی – آج کے ہیرو
TCB Cricket Official