07/04/2026
لیبیا سے اٹلی کی ڈنکی لگاتے شپ حادثے کا شکار ہو گئی جس میں پنڈی لالہ کا نوجوان سعد نیازی بھی شامل تھا اور اس کے اردگرد کے لوگ بھی وفات پاگۓ ہیں 🙏🥹اللہ پاک سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
26/12/2025
واجد گوندل لالہ پنڈی دی دھرتی
23/12/2025
اسد تلہ لالہ پنڈی کبڈی کلب دا ینگسٹار ریڈر بحرین کبڈی کپ پر 🇧🇭🤼🏆
06/12/2025
اسد تلہ لالہ پنڈی کبڈی کلب کا ینگ سٹار ریڈر 16 دسمبر کو بحرین کبڈی کپ کھیل رہا ہے سب بھائی دعا کریں اللہ عزت دے بھائی کو امین 🤲❤️
06/12/2025
اج کبڈی میچ یادگار تصویریں
06/12/2025
لالا پنڈی کبڈی کلب کی یادگار تصویریں