29/01/2023
آج آہلہ کنگ الیون اور کلووال کے درمیان میچ کھیلا گیا جو کے آہلہ نے باآسانی جیت لیا آہلہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 207 رنز کیے ملک رحمان نے آج اپنی پہلی (100)سینچری 56 بال پر مکمل کی اور ملک فیضان اور اسامہ نی بھی اچھی بیٹنگ کی جواب میں کلووال کی ٹیم 186 سکور بنا سکی بالنگ میں آسامہ اور رحمان نے 3،3 بیٹسمین کو آوٹ کیا، علی حیدر ، سنی (Sunny) اور فیضان نے بھی اچھی بالنگ کی ، فیصل اکرم نے کمال کی کیپنگ کی اور کمال کے کیچ پکڑے اپنی کیپری سے 20/25 سکور بچائے ۔
25/12/2022
آج کے میچ میں آہلہ کنگ الیون نے کالوالی کرکٹ کلب کو بآسانی 43 رنز سے شکست دے دی آہلہ کنگ الیون نے پہلے بٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں 174 رنز بناۓ بٹنگ میں اسامہ, ملک رحمان , اور زیبی نے شاندار بٹنگ کی۔۔ کالوالی کرکٹ کلب 17.5 اوور میں 131 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی بولنگ میں اسد نے 4 اوور میں 10رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی اور سنی نے 4 اوور میں 22 رنز دے کر 3 وکٹ حاصل کی۔۔
Well done boys ❤️
04/11/2022
آج کے میچ میں آہلہ کنگ الیون نے سٹار کرکٹ کلب سوہاوہ کو بآسانی 7 وکٹ سے شکست دے دی سٹار کرکٹ کلب سوہاوہ نے پہلے بٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں227 رنز بناۓ بالنگ میں محمد عثمان, علی حیدر گوندل نے دو دو علی گوندل,شانی ،محسن اورحسنین نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا اور بٹنگ میں محسن نے 32 پہ 64, محمد حسنین نے 34 پہ 50, علی گوندل نے 15 پہ 38 اور فیضان نے 12 پہ *33 رنز بنائے اور228 رنز کا ہدف 16.3 اوور میں بآسانی پورا کردیا
Well played boys ❤️
28/10/2022
آج کے میچ میں آہلہ کنگ الیون نے ڈھوک جوڑی کرکٹ کلب کو بآسانی 5 وکٹ سے شکست دے دی ڈھوک جوڑی نے پہلے بٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں 212 رنز بناۓ بالنگ میں علی گوندل, رحمان , عثمان اور ا سد کی شاندار بولنگ اور بٹنگ میں علی حسن, محمد حسنین , علی گوندل اورشہزاد انجم نے شاندار بیٹنگ کی اور 213 رنز کا ہدف 19.3 اوور میں بآسانی پورا کردیا
Well done boys ❤️