Mithu XI cricket Club Greece

Mithu XI cricket Club Greece

Share

‎تیری کریمی کے آسرے پر ہم فقیروں کی زندگی ہے۔
‎جسے تو عروج بخشے اسے خیال زوال کیسا.

31/10/2025

ALHAMDULILLAH congratulations All Star Narowal ❤️
Congratulations All Sponsors Narowal❤️

Allhamdulillah Champion 🏆🏆🏆

25/09/2025

ضلع لیول ایک آل پاکستان اوپن *محمد طفیل مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ شاہپور بھنگو شکر گڑھ*
کنفرٹیم آل سٹارز نارووال
اوپن پلئیر برینڈ آف پاکستان
کپتان اسد بٹ
اور انکے پورے اسکواڈ کو ٹورنامنٹ میں خوش آمدید کہا جاتا ہے
پہلا انعام 1 لاکھ
دوسرا انعام 50 ہزار
انٹری فیس 10000
ٹوٹل ٹیم8
ایونٹ مینج۔ سعید باجوہ،ساجد مغل
ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
ا

15/09/2025

نمازِ جنازہ 11 بجے کل بروز منگل
خبر غم وائس آف پاکستان شاہد لبا فرام چک وچلہ انکے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ ٹھیک 11 بجے چک وچلہ کی سرزمین پر ادا کی جائے گی 😢😢😢
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲😢😢😢

05/09/2025

Well come back Javeed Malik sab ❤️

30/08/2025

بہت محنت کی یہاں تک پہنچنے کے لیے Pool D الحمداللہ نارووال کی ٹیم کو دیکھ کر خوشی ہورہی ہے رزلٹ جو بھی ہو don’t care لیکن یہ ٹورنامنٹ کھیلنا ایک خواب سے کم نہیں تھا ہمارے لیے بہت سارے دوست ہمت ہار گئے لیکن ہم ڈٹے رہے الحمداللہ

24/08/2025

❤️‍🩹

19/08/2025

پاک کشمیر کرکٹ کلب گریس کو ایتھنز پریمئر لیگ 2025 گریس کا چیمپین بننے پر مٹھو الیون کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں اللہ ربّ العزّت مستقبل میں بھی ایسے ہی عزتوں سے نوازے❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Zafarwala
Punjab