18/10/2026
❤️ اظہارِ تشکر 🇵🇰🏏
خان کرکٹ کلب 28 ٹن آر کے کھلاڑی طاہر خان بھائی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ❤️
طاہر خان بھائی کا تعلق پاک آرمی سے ہے۔ آپ کی محبت، خلوص اور خان کرکٹ کلب 28 ٹن آر کے ساتھ وابستگی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🇵🇰❤️
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے، عزت و کامیابی عطا فرمائے اور وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے آپ کی خدمات قبول فرمائے۔ آمین 🤲
خان کرکٹ کلب 28 ٹن آر زندہ باد 🏏❤️