03/10/2023
Kashmir t10 league Dhalna kamlana 2023
Cricket is our first and last love��
03/10/2023
Kashmir t10 league Dhalna kamlana 2023
02/04/2023
Cricket is ❤️
01/01/2023
سابق چیئرمین ضلع کونسل خانیوال انجنیئر محمد رضا سرگانہ کی قتالپور پریمیئر لیگ کی فاتح ٹیم، #کُنڈسرگانہ_کرکٹ_کلب کی ٹیم کے ممبران کے گھر جا کر انہیں مبارکباد۔ ان کی حوصلہ افزائی کی اور مزید اچھا کھیل پیش کرنے کی ہدایت کی۔
معاشرے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ انجنیئر محمد رضا سرگانہ کی گفتگو
نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ وہ معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیے ہمت و حوصلے سے لیس ہوں۔ انجنیئر محمد رضا سرگانہ کی گفتگو
کھیل عدم برداشت کے رجحان کی نفی کرتے ہیں، اور ایکدوسرے کی حیثیت کو تسلیم کرنے کا درس ہیں۔ انجنیئر محمد رضا سرگانہ کی گفتگو
Syed Nadeem Bukhari
11/11/2022
♥♥♥♥
Rameez Sargana ♥
25/09/2022
At Ahmad Pur Sial Sports Complex 😍😍
23/09/2022
إنشاءاللّٰه