28/08/2025
One time sharing
I love islamic content
28/08/2025
One time sharing
09/07/2025
*قَالُوۡا رَبَّنَآ اَفۡرِغۡ عَلَيۡنَا صَبۡرًا وَّثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَانۡصُرۡنَا عَلَى الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِيۡنَؕ ۞؛*
اے ہمارے رب ! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمارے قدم ثابت رکھ اور ان کافر لوگوں کے خلاف ہماری مدد فرما۔🤲🏻
07/07/2025
*رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّكَ اَنۡتَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُ ۞*
اے ہمارے رب ! ہم سے قبول فرما، بیشک تو ہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔🤲🏻
06/07/2025
جس نے حق کربلا میں بے مثال قربانی دی، اپنے ناناﷺ کا وعدہ پورا کیا، امت کی بھلائی کے لیے اپنا سب کچھ فدا کر دیا، گھر کا گھر خدا کے سپرد کر دیا، اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام، میرے حسین تجھے سلام
Hlo dear friend
یہ ایک کرکٹ کے لیے پیج ہے