31/01/2021
Abdul Rahman (c)
Malik Shahid
Malik Waqas
Imtiaz Hussain (Admin)
Ali Raza
Usman
Muharram
Arbaz khan
Riaz
Allah Rakha
Irfan malik
31/01/2021
24/10/2020
Say something about this. ..
06/09/2020
"میرا آپ کے ساتھ کھیلنے کا ذہن نہیں بن رہا"
جناب یہ الفاظ ہیں ہمارے ایک سابقہ کھلاڑی کا جو اب ہنگری لائنز کا حصہ نہیں رہے۔
4 ستمبر کو ہونے والی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ جو ہماری ٹیم میں مزید نہیں کھیلنا چاہتے وہ ٹیم سے خود با عزت ریٹائر ہو جائیں لیکن کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی اس کی باقاعدہ مثال ہمیں واضح نظر آئی۔
ارباز خان وہ عظیم انسان ہیں جو جن سے سیکھا ان سے ہی مقابلہ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں ۔
اب سے دو نئے نوجوان کھلاڑی ہنگری لائنز کا حصہ ہیں جن کے بارے میں جلد اعلان کیا جائے گا
🍋🍋
05/02/2020
ہنگری لائنز کا علی الیون کے خلاف تیسرا اور فیصلہ کن میچ
16 فروری بروز اتوار صبح 09:00 بجے ہنگری لائنز کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا
اب تک دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکیں ہیں۔
26/01/2020
20/10/2019
13/10/2019
233 رنز کے تعاقب میں ہنگری لائنز صرف 179 رنز ہی بنا سکی
07/10/2019
Best Performance
06/10/2019
Hungry lions vs AM Lions
ہنگری لائنز نے 208 رنز کا ہدف بآسانی حاصل کر لیا
29/09/2019
/20
ہنگری لائنز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا.
عظیم الیون کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 217 رنز بنائے اور ان کی ساری ٹیم آؤٹ ہو گئی.
ہنگری لائنز نے بیٹنگ کرتے ہوئے 12 اوورز میں 134 رنز بنا لئے تھےاور ان کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے.
اس طرح میچ کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
آپ کے خیال میں یہ میچ کون جیت سکتا تھا ۔۔۔؟
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں۔
01 Hungry Lions
02 Azeem XI
24/07/2019
ارباز خان اور علی حیدر ٹیم سے باہر
حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا (ذرائع)
پچھلے دنوں کہا گیا تھا کہ اس دفعہ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں ہونگی کچھ لیجنڈ اور نامور کھلاڑی ٹیم باہر ہونگے اب ان کے نام سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ہنگری لائنز سے ارباز خاں اور علی حیدر باہر ہونگے جن کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا