02/06/2026
الحمدللہ! آج ہماری ٹیم نے رُکن میں 4 ٹیموں کی لیگ جیت لی! ✨🖤
تمام لڑکوں کو شاباش! 🫀
🏏 شاندار بیٹنگ:
کپتان شانی تھابل اور خرم بھائی اور ملک شانی
🎳 شاندار بولنگ:
کپتان شانی تھابل، عدیل بھائی اور رانا طیب اور رانا بلال
پوری ٹیم کو مبارک ہو — اسی طرح آگے بڑھتے رہو!
26/05/2026
آج اتفاق کرکٹ کلب تھا بل اور ایس پی شوٹرز بھلوال کے درمیان شاندار فائنل میچ کھیلا گیا۔
ایس پی شوٹرز بھلوال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 88 رنز کا ہدف دیا۔
باؤلنگ میں پرویز، ریحان اور عدیل نے بہترین کارکردگی دکھائی۔
جواب میں اتفاق کرکٹ کلب تھا بل کی جانب سے شانی چھوٹا، شانی کیپٹن اور بلال نے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف نہایت آسانی سے 5ویں اوور میں حاصل کر لیا اور فائنل اپنے نام کر لیا۔ 🏆🔥
مبارک ہو اتفاق کرکٹ کلب تھا بل ❤️
مزید محنت، مزید کامیابیاں ان شاءاللہ۔ 💪🏏
25/05/2026
ہم دونوں بھائیوں کو دل کی عطا گہرائیوں سے اتفاق کلب تھا بل فائنل ڈے پر خوش امدید کہتے ہیں ❤️💞❤️
24/05/2026
Mashallah Mashallah And Allhumdulillah AJ ittefaq cricket club thabal junior na mona depu mein bhout achi performance ke or best off three 3-0 sa win ke Mashallah great batting Captain Shani thabal .Hassan Gondal .Kashan Kb Great batting performance And bowling ma Shani thabal Sufyan Pasto khan na Kamal ke bowling ke Mashallah Well played ittefaq cricket club thabal juniors Mashallah keep it up boys ،💖😘🏏🔥😊
15/05/2026
الحمدللہ ❤️🏏
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ وقار بھائی اور بلال بھائی دونوں آج سے اپنی سیٹ سسٹم کرکٹ میں اتفاق کرکٹ کلب تھابل کی نمائندگی کریں گے۔
انشاءاللہ دونوں بھائی اپنی بہترین پرفارمنس سے ٹیم کا نام روشن کریں گے۔ 💪🔥
تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ کوئی اعتراض نہ کرے۔
شکریہ 🙌
Best of Luck وقار بھائی & بلال بھائی ❤️🏏
06/05/2026
الحمدللہ آج سٹی کلب بھیرا اور اتفاق کرکٹ کلب تھابل کے درمیان بہترین آف تھری سیریز کھیلی گئی، جسے تھابل نے 2-1 سے جیت کر اپنے نام کر لیا۔ ماشاءاللہ تمام ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ اسی طرح محنت جاری رکھیں
05/05/2026
🏏 SERIES HIGHLIGHTS | MATCH DAY 🔥
الحمدللہ آج ہم نے 3 میچوں کی سیریز کھیلی، پورا دن کرکٹ کے نام رہا 💪🔥
✅ 1st Match:
ہم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 5 اوور میں 62 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
میچ بہت سخت تھا لیکن مخالف ٹیم نے آخری اوور میں ٹارگٹ چیس کر لیا اور ہم پہلا میچ ہار گئے۔
✅ 2nd Match:
اس میچ میں ہمیں 5 اوور میں 98 رنز کا ٹارگٹ ملا۔
آخری اوور میں 21 رنز درکار تھے اور پہلی بال پر شانی آؤٹ ہو گئے، لیکن پھر طیب نے کمال کر دیا 🔥
طیب نے صرف 4 بالوں پر 4 چھکے لگا کر میچ ہمارے نام کر دیا 💣💥
واقعی میچ وننگ بیٹنگ!
✅ 3rd Match:
تیسرے میچ میں شانی، خرم، طیب اور ریحان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 3 اوور میں 70 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔
پھر ہم نے یہ میچ بھی باآسانی جیت لیا 💪🔥
🌟 Bowling Highlight:
تمام میچز میں Rehan Ali نے زبردست بولنگ کی اور 5 اوور میں صرف 13 رنز دیے 🎯🔥
یہ پرفارمنس واقعی لاجواب رہی!
❤️ Special Mentions:
🔥 Tayyab – Match winning hitting 💣
🔥 Khuram – Strong batting 🔥
🔥 Shani – Great performance 👏
🔥 Team effort – Full energy & fighting spirit 💪
Alhamdulillah series vibes on top!
🏏🔥 Cricket is not just a game, it’s passion!
25/04/2026
الحمدللہ آج پھر بہترین انداز میں بیسٹ آف تھری میچ جیت لیا گیا تھابل میں۔ آج اتفاق کرکٹ کلب تھابل اور پاور کلب پھلروان کے درمیان بیسٹ آف تھری میچ کھیلا گیا، جس میں اتفاق کرکٹ کلب تھابل نے 2-1 سے شاندار فتح حاصل کی۔
اس میچ میں خرم بھائی نے بہت زبردست بیٹنگ کی، اور ساتھ ہی عبید، طیب اور کپتان بلال نے بھی بہترین شاٹس کھیلے۔ بولنگ میں عدیل گوندل، طیب اور عبید نے کمال کی بولنگ کی۔
ماشاءاللہ پوری ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا۔
ویل پلیڈ آل بوائز 🫀
کیپ اٹ اپ 💯😎