KINGS XL JAGAL
this is a Cricket page specially tape ball and hard ball cricket of jagal
its main purpose is to hi
04/03/2026
Mega Event ❤️❤️❤️🤞
🏏 جگواں فری انٹری بال سپر لیگ 2026 🏏
عید کے پرمسرت موقع پر جگواں کے میدان میں کرکٹ کا زبردست میلہ سجنے جا رہا ہے۔
بہترین ٹیمیں، شاندار مقابلے اور کرکٹ کے دیوانوں کے لیے زبردست انعامات! 🔥
💰 ہر بال پر ارتضیٰ بھٹی بھاگووال حال مقیم اٹلی کی جانب سے انعامات دینے کا اعلان
🏏 بہترین شاٹس، لمبے چھکے اور شاندار کارکردگی پر نقد انعامات
📢 کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ عید کے دنوں میں اس شاندار ایونٹ کا حصہ بنیں اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں۔کیونکہ شائقینِ کرکٹ کے لیے بھی ہوگی انعامات کی برسات جو کہ اگلے اشتہار میں سرپرائز دیا جائے گا
سرپرست اعلیٰ ۔
حاجی عویم سدھ صاحب
منتظمین:
راجہ عثمان جگواں، راجہ آفاق جگواں
برانڈ ایمبیسیڈر:
صیام سدھ
سپانسر:
ارتضیٰ بھٹی بھاگووال
🎥 فیس بک لائیو: وسیم اکرم ٹیپ بال گجرات
02/03/2026
Strikers
🔥💙 جاگل اسٹرایئکرز – جگواں سپر لیگ 2026 💙🔥
یہ صرف ایک ٹیم نہیں…
یہ جذبوں، محنت اور اتحاد کی طاقت ہے! 💪🏏
⭐ آئیکن پلیئر: Hussnain Moaviya
👑 اونر: Aitazaz Gujjar
🤝 سپانسر: Taimoor Hassan (USA)
🎯 مینٹور: Sohail Nawaz Baru
ہر کھلاڑی تیار 🔥
ہر میچ میں وار 🔥
ہر بال پر مقابلہ سخت 🔥
آپ کو کیسی لگی یہ ٹیم کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں 🤔
💙
🏆
🔥 میدان گونجے گا… جاگل اسٹرائکرز کے نام سے!
Ustad Shahzad Younis 🔥🔥
Funny Moment 😂
Check batsman Reaction 🤣
جاگل جونئیر سپرلیگ 2024
ینگ ٹیلنٹ پرموشن
عید الفطر کے دوسرے دن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Punjab