09/02/2026
#RAID2: Nasha Je Tu Karna👀🔥Mera Kar Soneya | Tamannaah Bhatia | Jasmine Sandlas | #raid2 #shorts
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
25/01/2026
Perfect Guru Randhawa
perfect guru randawa #waterfall #nature #shorts #gururandhawa #growth
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
18/01/2026
Nijaz Khan
Naam chale. muree snow #punjabisong #punjabimusic #newsong #asmr #muree #snow
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
16/01/2026
Barha ishq ishq to karda he..
barha ishq ishq to karda he ❤️❤️ #asmr #nature #love #pindawale #viral
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
16/08/2025
خبردار ۔ اہم اطلاع
پی ڈی ایم اے پنجاب الرٹ۔
کے پی کے اور ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹنگ کے پیش نظر دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے ، اور اگلے تین دن شدید طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے، لہذا دریائے سندھ کے ساتھ ملحقہ تمام دیہات بشمول شادی خان، ویسہ، سرکہ ،گڑھی، ملاں منصور ،فارمولی،اٹک خورد،خوشحال گڑھ ، ملائی ٹولہ، دکھنیر، ڈھیر،مکھڈ اور انکے علاوہ جو بھی آبادیاں آتی ہیں انکے شہریوں سے گزارش ہے کہ پانی کے قریب نہ جائیں اور خود کو محفوظ رکھیں.دفعہ 144 کا نفاز ہے ۔مون سون کے موسم میں ویسے بھی دریاوں پر نہانے یا قریب جانے سے گریز کریں۔
انتظامیہ ہائی الرٹ ہے۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کو آگاہ کریں ۔
Chief Secretary Punjab Commissioner Rawalpindi Official Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif
10/08/2025
منافقت کی اعلیٰ ترین مثال:
اسلام آباد کے ہوٹلوں میں شراب بیچی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
اٹھارہ سال سے کم عمر نکاح پر پابندی لگ رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
ختمِ نبوت کی شق میں ترمیم ہو رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
فلاں بل منظور ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
میرا جواب:
جی، وہ اسمبلی میں نوّے اور پچھتّر سیٹوں والے عظیم منافقوں، دین بیزاروں اور ان کے کارکنوں کو دیکھ کر افسوس کر رہے ہیں کہ یہ لوگ ووٹ کے وقت کہاں غائب ہو جاتے ہیں۔ اُس وقت ان کو مولانا فضل الرحمٰن یاد کیوں نہیں رہتا ؟ اُس وقت تو یہ لمبی لمبی زبانیں باہر نکال کر یہی کہتے ہیں کہ:
"علماء اسلام نہیں، اسلام آباد چاہتے ہیں۔ علماء کا سیاست میں کیا کام ؟"
ارے او منافقو! پہلے یکرنگ تو ہو جاؤ، پہلے اپنا قبلہ تو درست کرو، پہلے ذرا اس مولوی کو مضبوط تو کرو۔ لیکن نہیں، آپ ایسا کیوں کریں گے؟ کیونکہ آپ تو منافقت میں ڈگریاں لے چکے ہیں۔ آپ کو تو بس مولوی پر اعتراض ہی کرنا ہے۔
سو لگے رہو منافقو، آپ کے اعتراض کا جواب دینے کے لیے ہم ہیں نا۔
#سيارات
27/07/2025
ترنول کے قریب جتنا بھی بڑے اور مشہور ترین کھانے پینے والے ہوٹلز موجود ہیں ان سب پر کئی سالوں سے بڑے گوشت کے نام پر گدھے کا گوشت کھلایا جارہا تھا
🤣تفتیشی ٹیم کا انکشاف 🤣باوثوق ذرائع
سامنے آئیں وہ مجاہدین جو یہاں باقاعدہ طور پر شینواری
کھاتے ہیں یا بیف پلاؤ اور نہاری بونگ پائے اور بہت کچھ