Cric Vibe PK

Cric Vibe PK

Share

"Where Pakistan � cricket & Sports lives – scores, stats, opinions & pure vibes!"

13/01/2026

Zimbabwe will boycott the T20 World Cup if their captain Sikandar Raza is refused an Indian visa! 😳🇿🇼🇮🇳”

29/11/2025

ایک اور سکندر رضا پاکستان کرکٹ کو خیر آباد کہہ کر زمبابوے کرکٹ کو جوائن کرلیا ۔میں بات کررہا ہوں لیگ بریک گوگلی سپن بولر معاذ خان جوکہ 2022 پاکستان سپر لیگ جیتنے والی ٹیم لاہور قلندر کا حصہ تھے ۔ معاذ خان خیبرپختونخوا سے تعلق رکھتے ہیں ۔ معاذ خان نے فلحال زمبابوے ڈومیسٹک کرکٹ کو جوائن کیا ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں جس دن معاذ خان پاکستان کے خلاف زمبابوے ٹیم کی جانب سے کھیلے گا
کیا معاذ خان نے ٹھیک کیا پاکستان کرکٹ کو چھوڑ کر؟

28/11/2025

یقین کرو برو وہ ایک ریٹائرڈ پلیر ہے 🙌🥰🔥

31/10/2025

بابر اعظم 🔥
بابر اعظم نے آج ایک اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا 🔥⁦♥️⁩
بابر اعظم نے روہت شرما کا ورلڈ ریکارڈ توڑ کر اپنے نام کریا 🔥
بابر اعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ اسکور بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے 🔥
سب سے یہ پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے اور بعد میں بابر اعظم کے لیے 🔥⁦♥️⁩

05/10/2025

لیجنڈری یونس خان🗣️
میں آج بھی کہتا ہوں ٹی 20 ورلڈ کپ کی کپتانی کیلئے آپ کے پاس فخر زمان سے بہتر کوئی نہیں ہے ایشیا کپ میں فخر زمان محمد نواز اور صاحبزادہ فرحان کے علاوہ کسی بلے باز نے بھی پرفارمنس نہیں دی ہے آپ کی غلط پالسی سے آپ کی ٹی 20 ٹیم تباہ ہو رہی ہے جس کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی ہے وہ کپتان ہے اور جس فخر زمان سے دنیا کے باولرز ڈرتے ہے وہ کپتان نہیں ہے اور بابر اعظم جس نے ٹی 20 کرکٹ میں چار ہزار رنز بنائے ہے اسکو ٹیم سے ہی باہر کر دیا ہے بابر تینوں فارمیٹ میں آپ کی بیٹنگ لائن کا ستون ہے اسکے بغیر آپ کی بیٹنگ نامکمل ہے ... کیا اپ لوگ یونس خان کی بات سے متفق ہے 💝💞

05/10/2025

He was picked as a wildcard player by ADKR in ILT20. But when PCB suspended players NOC, the contract was terminated by the franchise and Piyush Chawla replaced him.

Decision making varies from franchise to franchise. Desert Vipers signed 3 Pakistanis despite the NOC issue.

But PCB's unprofessional behaviour is not only hurting Pakistan Cricket but also hurting those Players who don't even have a central contract with PCB.

04/09/2025
04/09/2025

فخر زمان کی شاندار بیٹنگ 🌹🥀🔥💯

وڈیو پسند آئے تو شیئر ضرور کریں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Punjab
Punjab