Muzamil Bugti

Website

Muzamil Bugti ╔══╗
╚╗╔╝
╔╝╚╗. 🅼🆄🆁🆂🅷🅸🅳.
╚══╝https://chat.whatsapp.com/EFJqKmMYY80DdPTB1bTBTM
╔╗ �
║║╔═╦╦╦╔╗
║╚╣║║║║╔╣
╚═╩═╩═╩═╝
�welcome to my profile.

05/11/2026

04/11/2026

03/11/2026

#𝐌𝐀𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇

Mash Allah
01/11/2026

Mash Allah

🌹 الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🌹✨ وہ مبارک گھڑی آ پہنچی ہے جس کا دل بےصبری سے منتظر تھا۔ ❤️الحمدللہ! کل یکم نومبر کو ہمارے مرشد...
31/10/2026

🌹 الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🌹

✨ وہ مبارک گھڑی آ پہنچی ہے جس کا دل بےصبری سے منتظر تھا۔ ❤️

الحمدللہ! کل یکم نومبر کو ہمارے مرشدِ کریم، محبوبِ دل و جان کی ڈیرہ الہ یار، جٹ پٹ میں بابرکت آمد ہو رہی ہے۔ 🥀💚

اللہ پاک اس بابرکت محفل کو ہمارے لیے باعثِ رحمت و برکت بنائے اور مرشدِ کریم کا سایۂ شفقت ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️

دل بےقرار، آنکھیں منتظر، بس مرشدِ کریم کی آمد کا انتظار! 🌹💚

30/10/2026

لجپال محبوب مرشدِ کریم بابا سائیں کا حکم مبارک، سر آنکھوں پر۔ ❤️🙏

مولوی جنید احمد حسینی صاحب کو محبوب کی طرف سے معافی کی لاکھوں مبارکبادیں! 🌹❤️

اللہ پاک محبوب کی محبت اور مرشدِ کریم کے فیض و برکات کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💚

Address

Qambar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzamil Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share