راسی چی ٹولہ یوا بدعا وکو ہر اغہ انسان دہ اللہ تبا اور برباد کی چی قلعہ عبداللہ کی امن خراب وئ ۔امین
AR Voice
Ideal umer ibanakhatab
ائے سب مل کر آیک بدعا کرے کہ اللہُ تعالٰی ہر اس شخص کو برباد کرے جو قلعہ عبداللہ میں بدامنی پھیلا رہا ہے ۔امین
نفرت مت پھیلائے کیونکہ اج قلعہ عبداللہ کے غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے
اج قلعہ عبداللہ کے شہداء کے ساتھ سب مل کر کڑے ہوجاو ورنہ کل یہ دن اپکو دیکھنا پڑے گا
پہ وطن کی نفرت مہ پھلاوئ نون راسی دہ قلعہ عبداللہ پر شہیدان بندی یو سو
دہ قلعہ عبداللہ شہیدان پراتہ دی خو انتظامیہ نستہ افسوس پر دہ وطن
پینځه سرہ شہیدان په قلعہ عبداللہ کی دہ قمر پل سرہ پر مین دہ چمن پر روڈ پراته دی لارہ بندہ دہ دہ شہیدانوں لواحقینو دہ نااہله حکومت سخه غوښتنه دا دہ چی قاتلان دی گرفتارہ سی واقعئ ڈیر سخت ظلم ورسرہ اوسو
گلستان اور قلعہ عبداللہ کے قبائل نے اعلان کیا ہے۔ کہ جب تک شہیدوں کے قاتلان گرفتار نہیں ہوئے۔ افغان آرمی ان علاقوں سے بدر نہیں ہوئے۔ اس وقت تک قومی شاہراہ بند رہے گا
31/05/2026
نفرت کا اندازہ اس فوسٹ کے کمنٹ میں دیکھوں قلعہ عبداللہ کے عوام کس قدر بزار ہے
#مذمتی بیان
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے قلعہ عبداللہ میں قبائلی رہنما داد محمد کاکڑ اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی المناک شہادت پر شدید رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ داد محمد کاکڑ اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کا بہیمانہ قتل نہایت افسوسناک، دردناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ قلعہ عبداللہ میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، جہاں آئے روز ایسے افسوسناک واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست اور متعلقہ اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے، جس کی ادائیگی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور انہیں قرار واقعی اور عبرتناک سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کا سدباب ممکن بنایا جا سکے۔
پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی اس سانحے پر غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے اور اس کڑے وقت میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم شہداء کے لواحقین کے غم و رنج میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
میزئی اڈہ نامعلوم افراد کے فائرنگ سے 4 افراد شہید میزئی اڈہ مین کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے اور لاشیں روڈ پر رکھا گیا یے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Quetta Cantonment