National Futsal Ground

National Futsal Ground

Share

Artifical Futsal/Football Ground for the sports in Quetta City. Available For booking.

Photos from National Futsal Ground's post 12/08/2024

"The ground will be closed today because new Grills and lights are being installed on the ground."

Photos from Syed Haji Abdul Wahid Agha's post 07/12/2022
31/07/2022

Photos from National Futsal Ground's post 11/06/2022

تیسرا آل سید حاجی عبدالواحد آغا بلوچستان T32 ٹورنمنٹ کا فائینل میچ کھیلاگیا۔جس میں مہمان خاص جناب سید عبدالواحد آغا،حاجی عین اللہ شمس،ملک ولی شاہ، نظام خان اچکزئ،نفیس خان کاکڑ اور دیگر معززین موجود تھے
فائینل میچ میں مسلم فٹبال کلب نے بیوٹمز اکیڈمی کو 3 گول کے بدلے 6 گول دےکر فائینل اپنے نام کر دیا۔

اڈریس۔ ائرپورٹ ردڈ نرد الحمداسلامک یونیورسٹی کوئٹہ

رابطہ۔ 03168010303

Photos from National Futsal Ground's post 10/06/2022

تیسرا آل سید حاجی عبدالواحد آغا بلوچستان T32 ٹورنمنٹ کا آج شاندار فائینل۔
مسلم فٹبال کلب بمقابلہ بیوٹمز فٹبال کلب کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ ٹھیک چار 4 بجے شروع ہوگا۔

ایڈریس۔ائر پورٹ روڈ نزد الحمد اسلامک یونیورسٹی کوئٹہ۔

رابطہ۔ 03168010303

Photos from National Futsal Ground's post 19/05/2022

تسرا آل سید حاجی عبدالواحد آغا فٹسال کوئٹہ T32ٹورنمنٹ کے سلسلے میں
آج بروز جمعرات ایک شاندار سیمی فائینل کھیلا جائگا۔

تاجیک فٹبال کلب بمقابلہ بیوٹمز فٹبال کلب کے درمیان ہوگا۔ جو کہ 08:45 پہ شروع ہوگا۔

وقت کا خاص خیال رکھے۔

اڈریس۔ ارپورٹ روڈ کوئٹہ نزد الحمد اسلامیک یونیورسٹی۔

رابطہ۔ 03168010303

Photos from National Futsal Ground's post 01/04/2022

تسرا آل سیدحاجی عبدالواحدآغا فٹسال کوئٹہ T32ٹورنمنٹ کے سلسلے میں کل بروز بدھ دو کوارٹر فائینل کھیلےگیے۔

پہلے میچ میں مسلم فٹبال کلب نے قاسم اکیڈمی کو 1. گول کے برتری سے شکست دےکر سیمی فائینل کے لیے کولیفائی کرلیا۔

دوسرے میچ میں بیوٹمز فٹبال کلب نے نیشنل فٹبال کلب کو 1 گول سے ہرا کر سیمی فائینل کے لیے کولیفائی کرلیا۔

فائینل اور سیمی فائینل انشااللہ عید کے بعد ہونگے۔

ایڈریس : ائرپورٹ روڈ نزد الحمداسلامک یونیورسٹی۔

رابطہ: 03168010303

Photos from National Futsal Ground's post 30/03/2022

تسرا آل سیدحاجی عبدالواحدآغا فٹسال کوئٹہ T32ٹورنمنٹ کے سلسلے میں کل بروز منگل پہلے دو کوارٹر فائینل کھیلے گئے۔

پہلا کوارٹر فائینل میں تاجیک فٹبال کلب نے فرید اکیڈمی کو 2 گولُ کی بدلے میں 6 گول دے کر سیمی فائینل کے لئے کولیفائی کرلیا۔

درسرے کوارٹر فائینل میں گُل ہزارہ نے ساحل فٹبال کلب کو 3 گول کے بدلے 5 گول دے کر سیمی فائینل کے لیے کولیفائی کر لیا۔

اور آج بروز بدھ دو شاندار کوارٹر فائینل کھیلے جائنگے۔

پہلا کوارٹر مسلم فٹبال کلب بمقابلہ قاسم اکیڈمی جوکہ ٹھیک 6:30 بجے شروع ہوگا۔

دوسراکوارٹر فائینل نیشنل فٹبال کلب اور بیوٹمز فٹبال کلب کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایڈریس : ائرپورٹ روڈ نزد الحمداسلامک یونیورسٹی۔

رابطہ: 03168010303

Photos from National Futsal Ground's post 28/03/2022

تسرا آل سیدحاجی عبدالواحدآغا فٹسال کوئٹہ T32ٹورنمنٹ کے سلسلے میں آج آخری فری کوارٹر میچ کھیلا گیا۔

قاسم اکیڈمی نے بُخارہ اُزبک سملی کو ایک 1 گول کے بدلےدو 2گول دے کر کوارٹر فائینل کے لیے کولیفائی کرلیا۔

کل بروز منگل پہلا کوارٹر فائینل تاجیک فٹبال کلب بمقابلہ فرید اکیڈمی کے درمیان ٹھیک 6:30 پہ شروع ہوگا۔

دوسرا کوارٹر فائینل ساحل اکیڈمی بمقابلہ گُل ہزارہ کے درمیان کھیلا جائیگا۔

ایڈریس : ائرپورٹ روڈ نزد الحمداسلامک یونیورسٹی۔

رابطہ: 03168010303

Photos from National Futsal Ground's post 28/03/2022

تسرا آل سیدحاجی عبدالواحدآغا فٹسال کوئٹہ T32ٹورنمنٹ کے سلسلے میں کل بروز اتوار ساتواں شاندار فری کوارٹر میچ کھیلا گیا۔

گُل ہزارہ نے جونیر ترک اُزبک کو پلینٹی کیکس میں ہرا کر کوارٹر فائینل کے لیے کولیفائی کر لیا۔

ارو آج بروز سمعوار آخری فری کوارٹر بُخارہ اُزبک سملی بمقابلہ قاسم اکیڈمی ٹھیک 7:30 بجے شروع ہوگا۔

ایڈریس : ائرپورٹ روڈ نزد الحمداسلامک یونیورسٹی۔

رابطہ: 03168010303

Photos from National Futsal Ground's post 27/03/2022

تسرا آل سیدحاجی عبدالواحدآغا فٹسال کوئٹہ T32ٹورنمنٹ کے سلسلے میں کل بروز ہفتہ دو شاندار فری کوارٹر میچ کھیلے کئے۔

پہلے میچ میں نیشنل فٹبال کلب نے ینگ بڑیچ کلب کو دو 2 گول کے بدلے میں پانچ 5 گول دے کر کوارٹر فائینل کے لیے کولیفائی کر لیا۔

آج کے دوسرے میچ میں ساحل فٹبال کلب نے طوفان مُغل کو پلینٹی کیکس میں ہرا کر کوارٹر فائینل کے لیے کولیفائی کرلیا۔

آج بروز اتوار ساتھواں فری کوارٹر گُل ہزارہ بمقابلہ جونیر ترک اُزبک جوکہ 7:30 بجے شروع ہوگا۔

ایڈریس : ائرپورٹ روڈ نزد الحمداسلامک یونیورسٹی۔

رابطہ: 03168010303

Photos from National Futsal Ground's post 24/03/2022

تسرا آل سید حاجی عبدالواحد آغا فٹسال کوئٹہ T32ٹورنمنٹ کے سلسلے میں کل دوسرے راونڈ کے دو میچ کھیلےگئے۔

پہلا میچ بیوٹمز فٹبال کلب بمقابلہ سیتارہ افغان فٹبال کلب جبکہ 4-1 سے بیوٹمز فٹبال کلب نے جیت لیا۔

دوسرا میچ مسلم فٹبال کلب بمقابلہ پرنس فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ جبکہ 8-4 سے مسلم کلب نے میچ اپنے نام کردیا۔

آج کا میچ ترک اُزبک بمقابلہ فرید اکیڈمی 7:30 پہ شروع ہوگا۔

ایڈریس : ائرپورٹ روڈ نزد الحمداسلامک یونیورسٹی۔

رابطہ:03168010303

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Airport Road Near Al Hamad Islamic University
Quetta Cantonment