Elaqai Tape Ball Cricket

Elaqai Tape Ball Cricket

Share

Cricket is Our Passion
علاقے کے تمام کرکٹ اپڈیٹس کے لیے

ہمارا مقصد اپنے پورے علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ان سرگرمیوں کو باقی دنیا کے ساتھ بانٹنا ہے

01/03/2026


🫴🏻 🏏 🫀
سپورٹس سے جوڑے سپورٹس مینوں کے لیے خوشخبری

26/02/2026

Breaking News Coming Soon

27/01/2026
25/07/2025

سپر سٹار کرکٹ کلب عبدالرحمن زئی کے ینگ فاسٹ باؤلرز اور قلعہ عبداللہ انڈر 19 ٹرائلز کے بارے میں چند اہم ضروری باتیں (ٹرائلز میں جو ناانصافی ہواہے) کر رہا ہے وڈیو اخر تک دیکھے اور اپنا رائے دے

Photos from Elaqai Tape Ball Cricket's post 09/07/2025

چلو آج چلتے ہیں پریس کرکٹ قلعہ عبداللہ گراونڈ
4.30 بجے ایک شاندار فائنل میچ انجوائے کرنے
بیسٹ آف لک شہید نور احمد کرکٹ کلب 🆚 القاعدہ کلب گلستان

06/07/2025

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Photos from Elaqai Tape Ball Cricket's post 04/07/2025

یہ لیگز یہ میچز یہ سیریز یہ خوشیاں تمھیں مبارک میں جارہا ہو پاکستان چیمپئن ٹیم کو سپورٹ کرنے آج سے دس پندرہ سال پہلے ہم جیسی ٹی وی دیکھتے تھے ہمارے پچپن کے ہیرو جس کے بیٹنگ دیکھنے کا ہر کسی کو انتظار تھا میری جان پھر سے ایکشن میں دیکھائی دے گا،،🫀🥀
لالا کس کس کا فیورٹ ہے

03/07/2025

شہید جمیل احمد کرکٹ ٹورنامنٹ کلی شمشوزئی میں فائنل میں سپر سٹار بیٹسمین مزمل خان کی کلاسیکل بیٹنگ اور دھواں دار چھکے پیج کو فالو لائک کریں اور اپنی ویڈیوز ہمارے ساتھ شئر کریں

02/07/2025

شہید جمیل احمد کرکٹ ٹورنامنٹ کلی شمشوزئی میں فائنل میں سپر سٹار تیز ترین بالر ینگ اے جے عابد کاکڑ اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا

02/07/2025

میرا فیورِٹ آپ کا فیورِٹ ہم سب کا فیورِٹ سپیڈ گن آف بلوچستان نسیم خان
میرے خود کا بنایا ہوا چھوٹا سا کلپ نسیم خان کے نام

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Killa Abdullah Gulistan
Quetta