16/09/2025
🪻ـــــــــــــــاسلام و علیکم ــــــــــــــــــــــــــــــ🪻
میں شہدائے مختر لیگ کو کئی سیاسی وجوہادوں کی بنا پر سٹاپ کر رہا ہوں ، میرے لیگ کا اگر کوئی بھی پلیئرز کوئی کسی لیگ میں کھیلنا چاہے گا ، میری طرف کوئی اعتراض نہیں ہوگا ۔۔۔۔
میں نے جتنا کوشش کیا ـــــــــــ
پلیئرز کو بڑی محنت سے دور دور سے اکھٹا کیا ـــــــ
پیار محبت بانٹنے کی بے حد کوشش کی ـــــــــ
اور میں خاص کر #پھیلاوغ #پرائمر #لیگ کے ساتھیوں کاـــــــــــ
اور #مسوری #سپر #لیگ کے دوستوں کا تحدل سے شکر گزار ہوں، آپ دوستوں نے ہر قدم پر گھڑی ہمارے ساتھ مخلص رہے،اور ہماری کافی جان پہچان اسی کرکٹ گیم کی وجہ سے ہوا ۔۔۔
انشاء اللہ ــــــــــ
لیگ ختم ہونے کے بعد بھی ہمارا بھائی چارا
دوستی قائم و دائم رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Regards__SML_(C)_Miher___BaLocH
😎امیدے کرن تھا جس پر
🤔وہی مکُر گیا پہنچاننے میں
30/12/2024
خوشیوں کی بہار آئے بار بار آئے
پر ہمارے دوستی کی مثالیں تا حیات زندہ و پائندہ رہے
ہر سال کی طرح اس سال بھی 2024 اپنے اختتام پہنچنے سے کچھ پہلے خوشیوں کے سارے ڈھیر دینے کے باوجود ہنس مکھ چہرے مسکراہٹئیں ،سوال جواب دعائیں دیتے ہوئے ہم سے جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔
، دوستو یہ زندگی کچھ بھی نہیں اس سے ملنا جلنا سیکھیئے ،پیار و محبت بانٹنا سیکھیئے،
ایک دوسرے کے کام میں آنا اصل زندگی ہے ،
یہ کرکٹ ہم نوجوانوں کو قریب سے قریب تر کر رہا ہے ،چند دنوں کی بات ہے ،پہلے ہم کسی کی ٹکر قوم تک نہیں جانتے پر ماشاءاللہ آج بھائیوں جیسا ریویا اپناتے ہیں ۔
میرا تمام نوجوانوں سے اپیل ہے مل جھل کر کھیلیں ،
ایک وقت ایسا تھا مسوری قوم ایک اتحاد کا نام تھا ایک وقت ایسا بھی آیا ہر کوئی اپنے آپ کو جدا کرنے خاموشی کی زندگی گزارنے پر دلچسپی دیتا تھا ،پر مجھے فخر، آج کل کے وقت پر ہو رہا ہے ہم کتنے خوش نصیب ہیں ہم سب نیو ینگ سوسائٹی، چاہے پھیلاوغ سے ہو،چاہے مالم کلیرہ سے ہو ، چاہے خرچہ ،بیکڑ سے ہو ہم سب ایک آواز ایک اتحاد پیار جذبا اپنے اندر پیدا کر رہے ہیں ،ہمیں سب کی خوشی میں بھی جانا ہے غمی میں بھی ہمیں ایک دوسرے کا سہارا ہمیشہ بننہ ہے تنز کا بھی خوف کا بھی قلم کا بھی ۔۔۔۔۔
اس وقت پھیلاوغ پرئمر لیگ ، مسوری سپر لیگ اور شہدائے مختر لیگ کے نوجوان بڑی خوشی کے ساتھ ہر سال ایک بار فرینڈلی ٹرائی لیگ کھیلتے ہیں یہ بھی ایک بڑی خوش اسلوبی کی بات ہے
اس سے جان پہچان اور بھائی چارے میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔۔
ان میں کوئی سیاست نہیں ،ان میں کسی کا زکر نہیں
ہم سب ایک ہیں یہ مشن ہمارا تا حیات رہے
29/12/2024
❤️💜💙
Like every year, has named the Friendly Tri League 2024 in its name.
chased well, but PPL dominated bowling
Made it through the final.❤️💜💙
It should be remembered that this tri-series was held at the Ground in Faizabad Kharcha_________
Next year 2025 will be played in PPL ground____Inshaallah
28/12/2024
make your league name shine
a pioneer in every field
smiling all the time.....
27/12/2024
best player today
picture
safe
happy
make your league name shine
a pioneer in every field
smiling all the time.....
23/12/2024
بابر اعظم بھی سیریز میں بیک ٹو بیک دو سنچریاں اسکور کرکے پلیئر آف دی میچ اورپلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ لینے والے صائم ایوب کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے
مزید پڑھیں :https://urdu.geo.tv/latest/390932-
17/12/2024
ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمارا ٹرائی سیریز بڑی دھوم دھام کے ساتھ ہوگا ،اگر موجودہ وقت کو دیکھا جائے نوجوان کھیل کی وجہ سے بہت قریب سے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں ، میں از آ چیئرمین خود اس بار نہیں آسکتا کچھ ڈیوٹی کی وجوہاد پر ،پر مجھے امید ہے وائس چیئرمین خان محمد بگٹی اپنے میٹھے الفاظوں کے ساتھ ضرور آئے ہوئے مہمان ٹیموں کا خصوصی اہتمام کرے گا ، کھیل کو کھیل سمجھ کر کھیلنا یہ ہماری اولین ترجیح ہے
انشاء اللہ اس بار دسمبر 26 سے 29-30تک ٹرائی سیریز لاسٹ راؤنڈ شہدائے مختر سٹیڈیم فیض آباد خرچہ میں کھیلا جائے گا ، اور ہم اپنے آئے ہوئے مہمانوں کا بھرپور استقبال کرے گے۔۔۔۔
Welcome _
💙💚
میچ فکسنگ ٹیم شیڈول 22 دسمبر کو شیئر کیاجائے گا
17/08/2024
Assalamualaikum
Calls and messages from some friends are coming again and again, that when will be the SML 4th edition, and when will the tri-series tournament be held.
And I, as a Chairman Miher Baloch, let you all know that, God willing, our 4th edition will be held in the middle of December and the tournament will be organized immediately after the edition.
Yes, this time, due to the delicate nature of some circumstances, our edition was delayed.
But our shuhdaye mekhter league will remain permanent۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
10/04/2024
مسوری سپر لیگ کی سینیئر پلیئر صدام شیخ کا شہادت سن کر دل بہت غمگین پے
اللہ پاک سے دعا ہے جنت الفردوس میں عالیشان محل عطا فرمائے
اور ورثا کو صبرے جمیل عطا فرمائے