Quetta Deaf Cricket Association
Baluchistan Deaf
12/03/2023
بلوچستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن
کوئٹہ ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن
کلی لکوزئی دیبہ کوئٹہ
کلی خان احمد جان ڈاک خانہ کچلاک کچلاغ تحصیل ضلع کوئٹہ
ایوب بگئی اسیٹنڈیم کوئٹہ
بخدمت جناب 1st Balochistan Game Quetta March 23 Orgonized By Sports & Youth Affairs Department Govrinment Balochistan صاحب
عنوان درخواست براۓ فراہمی کھیل سامان سپورٹس فیسٹیول بلوچستان ڈیف کے لیے
جناب عالی
تحریر ہے کہ ہماری 16 رکنی ڈیف/ گونگے اور بہرے کھیل ٹیم ہے نے بلوچستان کی سطح پر اپنی مدد آپ کے تحت اپنے خرچے پر ٹیم بنائی ہے ہم نے ٹیم کے ذریعے سے پاکستان ڈیف کے مختلف شہر وں اور دوسرے صوبوں میں بلوچستان کی نمائندگی کی ہے اور اس کے ذریعے سے بلوچستان کا نام روشن کیا ہے اور مختلف سرکاری اور سماجی شخصیات نے ہمارے ساتھ تعاون کا وعدہ کیا لیکن آج تک ہمیں نہیں ملا۔
اب ہم 23 مارچ 2023 کوئٹہ میں منعقدہ سپورٹس فیسٹول میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہماری طرح مغدور افراد کی نمائندگی بھی ہوں لیکن ہم سب بےروزگار افراد ہیں ہم اتنی استطاعت نہیں رکھتے کہ ہم اپنے خرچے سے اس سپورٹس فیسٹول میں حصہ لے سکیں۔
لہندا آپ سے بذریعہ درخواست التماس کی جاتی ہے کہ آپ جناب اپنے فنڈ سے ہمیں سپورٹس سامان میں کریں اس کے لیے ہمیں وریاں بوٹ اور دیگر سامان کی ضرورت کیے ہم آپ جناب کے بہت شکر گزار ہوں گے۔
آپ جناب کی عین نوازش ہوگی
العارض
صدر بشیر احمد ڈیف رجسڑہ آف صدر ڈیف کرکٹ سپورٹس بلوچستان
WhatsApp Number Sim.2
Bashir Ahmed Deaf
JazzCash
+923023401651
easypaisa
+923458373931
06/10/2021
I'm Pakistan Deaf City 32 Cricket Love
President Bashir Ahmed
16/01/2020
#یارو کلی سردار احمد خان برف باری اندر میرا نام صدر بشیراحمد ملازئی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Quetta