Hazara football League

Hazara football League

Share

Hazara football league 2019/20/21

Photos from Hazara football League's post 27/11/2023

The Hazara football League Final Round 2023 Match Results

ہزارہ فٹبال لیگ کے سلسلے میں آج مورخہ 27 نومبر بروز اتوار ہوم اور آوے کی بنیاد پر 2 میچز کھیلے گئے۔۔

پہلا میچ قیوم پاپا فٹبال کلب (ہوم) اور ایف جی یونائیٹڈ فٹبال کلب (اوے) کے مابین بمقام یزدان خان ماڈل ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ کھیل کے اختتام پر یہ میچ ایف جی یونائیٹڈ نے 3:0 سے جیت لیا۔


ایف جی یونائیٹڈ فٹبال کلب 3 گول
قیوم پاپا فٹبال کلب 0 گول

دوسرا میچ گریٹ ہزارہ فٹبال کلب ( ہوم یزدان خان ) اور چاند فٹبال کلب (آوے) کے مابین کھیلا گیا جسے گریٹ ہزارہ فٹبال کلب نے 1:0 سے جیت لیا۔


گریٹ ہزارہ فٹبال کلب 1 گول
چاند فٹبال کلب 0

شکریہ !!!

Photos from Hazara football League's post 25/11/2023

The Hazara football League Final Round 2023 Match Results

ہزارہ فٹبال لیگ کے سلسلے میں آج مورخہ 25 نومبر بروز ہفتہ ہوم اور آوے کی بنیاد پر 2 میچز کھیلے گئے۔۔

پہلا میچ الجہانگیر فٹبال کلب اور ہدہ ممڈن فٹبال کلب کے مابین بمقام یزدان خان ماڈل ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ کھیل کے اختتام پر یہ میچ 0-0 گول سے برابر رہا۔


الجہانگیر فٹبال کلب 0 گول
ہدہ ممڈن فٹبال کلب 0 گول

دوسرا میچ ہزارہ سٹار فٹبال کلب ( ہوم یزدان خان ) اور رئیل ہدہ فٹبال کلب (آوے) کے مابین کھیلا گیا جسے ہزارہ سٹار فٹبال کلب نے 3:1 سے جیت لیا۔


ہزارہ سٹار فٹبال کلب 3
رئیل ہدہ فٹبال کلب 1

لیگ کے سلسلے میں کل بروز اتوار 26 نومبر کو دو میچز کھیلے جاینگے۔

پہلا میچ 2 بجے قیوم پاپا فٹبال کلب بمقبلہ ایف جی یونائیٹڈ اور دوسرا میچ 4 بجے گریٹ ہزارہ فٹبال کلب بمقبلہ چاند فٹبال کلب

شکریہ !!!

19/11/2023

The Hazara football League Final Round 2023 Match Results

ہزارہ فٹبال لیگ کے سلسلے میں آج مورخہ 19 نومبر بروز اتوار ہوم اور آوے کی بنیاد پر 2 میچز کھیلے گئے۔۔

پہلا میچ گریٹ ہزارہ فٹبال کلب (ہوم) اور رئیل ہدہ فٹبال کلب (اوے) کے مابین بمقام یزدان خان ماڈل ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ کھیل کے اختتام پر یہ میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔


گریٹ ہزارہ فٹبال کلب 1 گول
رئیل ہدہ فٹبال کلب 1 گول

دوسرا میچ ہزارہ گرین فٹبال کلب ( ہوم یزدان خان ) اور چاند فٹبال کلب (آوے) کے مابین کھیلا گیا جسے چاند فٹبال کلب نے 2:1 سے جیت لیا۔


ہزارہ گرین فٹبال کلب 1
چاند فٹبال کلب 2

شکریہ !!!

18/11/2023

Hazara Football League Final Round 2023 Match Results

ہزارہ فٹبال لیگ کے سلسلے میں آج مورخہ 18 نومبر بروز ہفتہ ہوم اور آوے کی بنیاد پر 2 میچز کھیلے گئے۔۔

پہلا میچ ہزارہ سٹار فٹبال کلب اور ایف جی یونائیٹڈ فٹبال کلب کے مابین بمقام یزدان خان ماڈل ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ کھیل کے اختتام پر ایف جی یونائیٹڈ فٹبال کلب نے اپنے (اوے گیم) میں یہ میچ 0 گول کے مقابلے میں 1 گول سے جیت لیا۔


ہزارہ سٹار فٹبال کلب 0 گول
ایف جی یونائیٹڈ فٹبال کلب 1 گول

دوسرا میچ قیوم پاپا فٹبال کلب ( ہوم یزدان خان ) اور ہدہ ممڈن فٹبال کلب (آوے) کے مابین کھیلا گیا جسے قیوم پاپا فٹبال کلب نے 2:0 سے جیت لیا۔


قیوم پاپا فٹبال کلب 2
ہدہ ممڈن فٹبال کلب 0

کل 19 نومبر کو ہزارہ فٹبال لیگ کے سلسلے میں دو میچز کھیلے جاینگے۔

پہلا میچ گریٹ ہزارہ فٹبال کلب بمقبلہ رئیل ہدہ کھیلا جائے گا۔

دوسرا میچ ہزارہ گرین فٹبال کلب بمقبلہ چاند فٹبال کلب کھیلا جائیگا۔

شکریہ !!!

Photos from Hazara football League's post 15/10/2023

Hazara Football League Final Round 2023 Match Results

ہزارہ فٹبال لیگ کے سلسلے میں آج مورخہ 15 اکتوبر بروز اتوار ہوم اور آوے کی بنیاد پر 2 میچز کھیلے گئے۔۔

پہلا میچ گریٹ ہزارہ فٹبال کلب اور ایف جی یونائیٹڈ فٹبال کلب کے مابین بمقام یزدان خان ماڈل ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ کھیل کے اختتام پر گریٹ ہزارہ فٹبال کلب نے اپنے (ہوم یزدان خان) میں یہ میچ 1 گول کے مقابلے میں 3 گولز سے جیت لیا۔


گریٹ ہزارہ فٹبال کلب 3 گول
ایف جی یونائیٹڈ فٹبال کلب 1 گول

دوسرا میچ قیوم پاپا فٹبال کلب ( ہول یزدان خان ) اور چاند فٹبال کلب (آوے) کے مابین کھیلا گیا جسے چاند فٹبال کلب 1:0 سے جیت لیا۔


قیوم پاپا فٹبال کلب 0
چاند فٹبال کلب 01

شکریہ !!!

Photos from Hazara football League's post 14/10/2023

Hazara Football League 2023 Match Results And Match Schedules.

ہزارہ فٹبال لیگ کے سلسلے میں آج مورخہ 14 اکتوبر بروز ہفتہ ہوم اور آوے کی بنیاد پر ہزارہ سٹار فٹبال کلب اور ہدہ ممڈن فٹبال کلب کے مابین بمقام یزدان خان ماڈل ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں میچ کھیلا گیا۔ کھیل کے اختتام پر ہزارہ سٹار فٹبال کلب نے اپنے (ہوم یزدان خان) گیم میں یہ میچ 2 گولز کے مقابلے میں 3 گولز سے جیت لیا۔ اس میچ کے مہمان خصوصی جناب منیر لا لا صاحب (سابقہ سینئر فٹبال پلیئر لیجنڈ بلوچستان) تھے۔


ہزارہ سٹار فٹبال کلب 3 گول
ہدہ ممڈن فٹبال کلب 2 گول

ِکسچر_برائے_15_اکتوبر_بروز_اتوار
ہزارہ فٹبال لیگ کے سلسلے میں کل بروز اتوار 15 اکتوبر (ہوم اور آوے) کی بنیاد پر 2 میچز کھیلے جاینگے۔

پہلا میچ ٹھیک 1:30 بجے گریٹ ہزارہ فٹبال کلب (ہوم یزدان خان ) اور ایف جی یونائیٹڈ (آوے) کے مابین کھیلا جائے گا اور اس میچ کو ہزارہ سٹار فٹبال کلب آرگنائز کریگا۔

دوسرا میچ ٹھیک 3:30 بجے قیوم پاپا فٹبال کلب (ہوم یزدان خان ) اور چاند فٹبال کلب (آوے) کے مابین کھیلا جائیگا اور اس میچ کو ہزارہ گرین فٹبال کلب آرگنائز کریگا۔
شکریہ!!!

27/08/2023

THE Hazara football League

Venue : Yazdan Khan High School Quetta
Todays Match Results.

First Match : Great Hazara Fc 01 vs Qayoom Papa fc 02
Match Organiser : Hazara Green fc

Second Match : Hazara Green fc 04 vs Hazara Star Fc 02
Match Organiser : Great Hazara Fc

First week Matches successfully completed inshsllah will soon share the next weeks schedules for you all.

Thank you!!!

Photos from Hazara football League's post 26/08/2023

The Wait is over Hazara football League is back again.

The Hazara football League committee members.
1: Syed Tahir Agha
2: Asgher saab
3:Zia Ul Hassan
4:Syed sakhi agha
5:Syed muhammad ali agha
6:Tekhidar nisar
7:Captain sakhawat

Venue : Yazdan Khan High School Quetta

Todays Match Results.

First Match : Hazara Green Fc 07 vs Qayoom Papa fc 01
Match Organiser : Hazara Star fc

Second Match : Great Hazara fc 0 vs Hazara Star Fc 01
Match Organiser : Hazara Green fc

Match Schedule For Tomorrow 27/08/2023
First Match : Qayoom Papa Fc vs Great Hazara fc
timing : 3pm
Organiser : Hazara Green fc

Second Match : Hazara Star fc vs Hazara Green fc
timing : 5pm
Organiser : Great Hazara fc

07/11/2022

آج 7 نومبر بروز سوموار کو پہلا آل کوئٹہ ایف جے کمپنی فٹبال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے سلسلے میں بمقام (سردار یار محمّد بریچ ریلوے فٹبال گراؤنڈ) ہزارہ سٹار فٹبال کلب اور افغان اکیڈمی کے مابین میچ کھیلا گیا جسے ہزارہ سٹار فٹبال کلب نے 1:0 سے جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

27/10/2022

آج 27 اکتوبر بروز بدھ کو پہلا آل کوئٹہ ایف جے کمپنی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں بمقام سردار یار محمّد بریچ ریلوے فٹبال گراؤنڈ ہزارہ سٹار فٹبال کلب اور گولڈن سریاب فٹبال کلب کے مابین میچ کھیلا گیا جسے ہزارہ سٹار فٹبال کلب نے جیت لیا۔

Photos from Hazara football League's post 14/10/2022

آل بلوچستان سردار یار محمّد خان بڑیچ فٹبال ٹورنامنٹ 2022 کے سلسلے میں آج 14 اکتوبر بروز جمعہ کو اس ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ ہزارہ سٹار فٹبال کلب بمقابلہ ينگ شابو فٹبال کلب کھیلا گیا۔یہ فائنل میچ 1:0 سے ينگ شابو فٹبال کلب نے جیت لیا اور ہزارہ سٹار فٹبال کلب اس ٹورنامنٹ کی رنر ٹیم رہی۔
ہزارہ سٹار فٹبال کلب تمام شائقین فٹبال کے انتہائی مشکور ہے جنہوں نے گراؤنڈ میں کھلاڈیوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Allamdar Road Momin Abad Mari Abad Quett
Quetta