Kil Abdullah cricket Association

Kil Abdullah cricket Association

Share

کھیلوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے تیار کر رہا ہوں اور ساتھ ساتھ خاص خبر نیوز کیلئے تیار کرتا ہوں

18/04/2026

دوسرا آل شھید سالنگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026..

........... بمقام کلی عنایت اللہ کاریز گلستان گراونڈ .......
اتوار کے شاندار فاہینل میچ ہوگا.......
اس کے کیسٹ پلیئرز آل ضلع قلعہ عبداللہ بیسٹ بیٹسمین موسین خان.... بیسٹ آل رونڈر تیز-رفتار آل بلوچستان بولر نسیم خان کیسٹ ہوگا شاندار اور جاندار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا...
Kakar Abdul Wahid Kil Abdullah cricket Association شاہد خان سلیمان خیل عمران زئی کرکٹ ٹورنامنٹ Pashto Fun Creative Videos OuzzLefou Najeebullah Press Najeeb Khan Kakar

16/04/2026

پہلا آل ینگ القاعدہ گلستان رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ 2026.....
کل یہ فاہینل میچ ہوا....
ینگ القاعدہ کرکٹ کلب گلستان vs خان سی سی عبدالرحمن زئی یہ میچ ینگ القاعدہ گلستان نے اپنے نام کیا ہے..
Kakar Abdul Wahid Kil Abdullah cricket Association شاہد خان سلیمان خیل عمران زئی کرکٹ ٹورنامنٹ عمران زئی کرکٹ ٹورنامنٹ OuzzLefou Pashto Fun Creative Videos @

10/04/2026

السلام علیکم ۔۔۔
29 مئی۔ صبح 9 بجے
پہلا کوارٹر فائنل
ینگ سٹار حبیب زی
ثنا فائٹر حبیب زی

29 مئی شام 5 بجے (پری کوارٹر فائنل)
زلمی سپورٹس عمرانزئ
مسلم کلب پیر علی زئی

30 مئی شام 5 بجے
دوسرا کوارٹر فائنل
29 مئی کا ونر
ٹائگر سپورٹس پیر علی

31 مئی شام 5 بجے
تیسرا کوارٹر فائنل
سٹائلش سی سی سیگئ
ینگ اتفاق پیر علی زئی اور فائٹر میں ونر ۔۔
11 بالوں پر 21 رنز چائیے

1 جون شام 5 بجے (فری کوارٹر فائنل)
مسلم قلعہ عبداللہ
الیون سٹار گلستان

2 جون شام 5 بجے
شہد مظفر بادیزی
1 جون کا ونر

پہلا سیمی فائنل
3 جون شام 5 بجے
دوسرا سیمی فائنل
4 جون شام 5 بجے

فائنل 7 جون اتوار کے دن شام 3 بجے ھوگا۔۔ انشاء اللہ ۔۔

سیمی فائنل ہارنے والے ٹیموں کو بھی فائنل میں انعام دیا جائے گا ۔ تو ان سے بھی فائنل میں شرکت کرنے کی اپیل ھے ۔۔۔

سب ٹیموں سے درخواست ھے کہ ٹائم نوٹ کرے ۔۔ کسی بھی صورت تبدیل نہیں ھوگا۔۔۔

Photos from Kil Abdullah cricket Association 's post 09/04/2026

پہلا آل شہد ظہور خان کاکڑ کرکٹ ٹورنامنٹ، کلی عمران زیئی کے فائنل میچ میں مسیزی بادشاہ مسیزی اور گلاب اکیڈمی پیراعلیزی کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
ٹاس جیت کر گلاب اکیڈمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 10 اوورز میں 149 رنز کا ہدف دیا، جسے مسیزی بادشاہ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف 9 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا اور میچ 9 وکٹوں سے اپنے نام کر لیا۔
مین آف دی میچ کا اعزاز کیفایت خان نے حاصل کیا۔
میچ کے مہمان خصوصی چیئرمین سبحان کاکڑ، ملک لالاجان مسیزی، سماجی رہنما صدام خان اور سردار ابراھم کاکڑماسٹر نثار لمڑ تھے۔
اختتام پر مہمانانِ خصوصی نے ٹیموں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعامات کا اعلان بھی کیا، جن میں سبحان کاکڑ کی جانب سے 120000، ملک لالاجان کی طرف سے 30000 اور صدام خان کی جانب سے 100000 روپے شامل
مہمانِ خصوصی کے خیالات:
آج کے اس شاندار فائنل میچ میں شرکت میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا اور ثابت کیا کہ کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ بھائی چارے، محبت اور اتحاد کا ذریعہ ہے۔
میں خاص طور پر کھلاڑیوں کی محنت، جذبے اور سپورٹس مین اسپرٹ کو سراہتا ہوں۔ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہیں، لیکن اصل کامیابی آپ کی محنت اور نظم و ضبط میں ہوتی ہے۔
منتظمین کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اتنا بہترین ٹورنامنٹ منعقد کیا۔ ایسے ایونٹس نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرتے ہیں اور معاشرے میں اچھا پیغام دیتے ہیں۔
آخر میں، جیتنے والی ٹیم کو دلی مبارکباد اور ہارنے والی ٹیم کو حوصلہ دیتا ہوں کہ وہ آئندہ مزید محنت کریں۔...
Kakar Abdul Wahid Kil Abdullah cricket Association عمران زئی کرکٹ ٹورنامنٹ شاہد خان سلیمان خیل

09/04/2026

پہلا آل قلعہ عبداللہ شہید ظہور احمد کاکڑ کیش فرایز کرکٹ ٹورنامنٹ 2026....
فاہینل میچ
گلاب اکیڈمی جنگل بازار vs مسےزیی بادشاہ..
Kakar Abdul Wahid Kil Abdullah cricket Association عمران زئی کرکٹ ٹورنامنٹ عمران زئی کرکٹ ٹورنامنٹ شاہد خان سلیمان خیل

07/04/2026

پہلا آل قلعہ عبداللہ شہید ظہور احمد کاکڑ کیش فرایز کرکٹ ٹورنامنٹ 2026....

انشاءاللہ جمعرات کے روز شام کو شاندار فاہینل میچ ہوگا

عمران زیی کرکٹ ٹورنامنٹ کا
گلاب اکیڈمی جنگل بازار vs مسےزیی بادشاہ کے درمیان کھیلا جائے گا وقت کی پابندی لازمی ہے 00_2 بجے پر....
Kakar Abdul Wahid Kil Abdullah cricket Association شاہد خان سلیمان خیل

07/04/2026

قلعہ عبداللہ کرکٹ ایسوسی ایشن کی پیج لائیک شیر فالو کمنٹ کرے.....
Sami Pashtoon Yar Kil Abdullah cricket Association Kakar Abdul Wahid

Photos from Kil Abdullah cricket Association 's post 03/04/2026

پہلا آل ضلع قلعہ عبداللہ شہید ظہور احمد کاکڑ کیش فرایز کرکٹ ٹورنامنٹ 2026...
کل انشاءاللہ تین میچ ہوگا......
............. کل انشاءاللہ صبح پہلا میچ..00_9بجے..............
شہید اسحاق کلب عبدالرحمن زیی vs گلاب اکیڈمی جنگل بازار........
کل انشاءاللہ صبح دوسرا میچ 00_11بجے...
شہید کلیم اللہ سلمان زیی vs پریس کلب قلعہ عبداللہ....

............ کل انشاءاللہ شام کو ایک میچ ہوگا...........
سپر سٹار عبدالرحمن زئی vs شہید کلیم اللہ اور پریس قلعہ عبداللہ کا ونر کے ساتھ مقابلہ ہوگا.....

03/04/2026

ون ہاوس کولک کرکٹ گراونڈ پر شاندار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا
اہیڈیل کرکٹ کلب بادیزی vs فاہیٹر کرکٹ قلعہ عبداللہ کے درمیان کھیلا جائے گا پہلا سمی فاہینل..... 30_9بجے

03/04/2026

قلعہ عبداللہ کرکٹ ایسوسی ایشن نے اپنا فارم جاری کیا گیا ہے اور قلعہ عبداللہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ اپنے ٹیم فارم پل کرے اور کمیٹی کے ممبران کے ساتھ جمع کرے.....
Wakeel Pola Waseem Khan Kakar Abdul Wahid

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Tahsil Gulistan
Quetta
86410