28/02/2026
🌿 Week 2
Every Friday Special | Al-Mustafa Youths Natural Navigators - Quetta
ہر جمعہ المصطفی سکاوٹس کی جانب سے باقاعدہ تربیتی پروگرام منعقد کیا جاتا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کی ہمہ جہت نشوونما ہے۔
🕞 Psychologist Session
شخصیت سازی، جذباتی توازن اور عملی رہنمائی
🏞️ Structured Hiking Activity
فزیکل فٹنس، ٹیم ورک اور لیڈرشپ اسکلز کی عملی تربیت
🌙 اجتماعی افطار
اتحاد، اخوت اور روحانی ماحول میں روزہ افطار
یہ پروگرام ذہنی، جسمانی اور اخلاقی تربیت کا متوازن امتزاج ہے۔
22/02/2026
AL-MUSTAFA SCOUTS – RAMADAN ACTIVITIES 2026
الحمدللہ! یکم تا 30 رمضان المبارک
، Al-Mustafa Youths Natural Navigators – Quetta
کی جانب سے نوجوانوں کے لیے خصوصی علمی، تربیتی اور روحانی پروگرامز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
📖 روزانہ تعلیمی سیشنز:
🕓 4:00 – 5:00 PM | درسِ تجوید
🕔 5:00 – 6:00 PM | درسِ احکام
🕘 9:00 – 10:00 PM | درسِ تفسیر قرآن (تبیین الکتاب)
🌿 اسپیشل جمعہ سرگرمیاں:
🧠 Psychologist Session – شخصیت سازی اور جذباتی رہنمائی
🏞️ Hiking Activity + افطار – فزیکل فٹنس اور ٹیم ورک
🤲 ہر شبِ جمعہ:
دعائے کمیل اور اجتماعی افطار
یہ رمضان صرف عبادت نہیں، بلکہ علم، تربیت، نظم و ضبط اور خودسازی کا مہینہ ہے۔
اپنے نوجوانوں کو مثبت ماحول، قرآنی تعلیم اور عملی تربیت سے جوڑیں۔
مقام: علمدار روڈ، سرای نمک گلی نمبر 1، حسن کمیونٹی ہال کے سامنے – کوئٹہ
رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں
0337-5679178
17/02/2026

19/01/2026
بَقِيَّتُ اللّـٰهِ خَيْـرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُـمْ مُّؤْمِنِيْنَ(سورہ ھود آیہ 86)
مرکزی کنونشن
تحریک بیداری امت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
/پروفیشنلز آف تحریک بیداری/
المصطفی اسکاوٹس
14/15 شعبان المعظم 1447 ہجری
بمقام: جامعہ العروة الوثقی لاہور
03064493287 /03700430186 /03055572722
تحریک بیداری امت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09/11/2025
✨ افتتاحی تقریب بموقع یومِ اقبال ✨
المصطفی یوتھز نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس، کوئٹہ
📍 المصطفی یوتھز نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس، کوئٹہ
علمدار روڈ، سرائے نمک، گلی نمبر 1 حسن کمیونٹی ہال کے سامنے، حسین سینٹر
📅 تاریخ: 9 نومبر 2025
08/11/2025
✨ افتتاحی تقریب بموقع یومِ اقبال ✨
📍 المصطفی یوتھز نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس، کوئٹہ
علمدار روڈ، سرائے نمک، گلی نمبر 1
حسن کمیونٹی ہال کے سامنے، حسین سینٹر
📅 تاریخ: 9 نومبر 2025
🕟 وقت: شام 4:30 بجے
آئیے اور اس پُر وقار افتتاحی تقریب کا حصہ بنیے!
06/11/2025
HIKING AND ADVENTURE PROGRAM
💫 Hiking + Traverse Crossing + Dinner Program 🍽
📍🏔 Bocoh , Quetta Balochistan
28-10-2025
Organised By : Al-Mustafa Youths Natural Navigators Scouts Reg.ed
Adventure completed, memories created 💎
11/09/2025
الحمدللہ!
المصطفیٰ یوتھ نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس کوئٹہ
اب بلوچستان بوائز اسکاؤٹس میں باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔
اس موقع پر تمام ساتھیوں کو دلی مبارکباد اور خصوصی شکریہ صوبائی سیکرٹری بلوچستان بوائز اسکاؤٹس استاد وقاص صاحب کا، جنہوں نے اس سفر میں رہنمائی اور تعاون کیا۔
خصوصی اعلان:
المصطفیٰ یوتھ نیچرل نیویگیٹرز کوئٹہ میں نئے ممبران کی رجسٹریشن جاری ہے۔
اگر آپ بھی ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
+92 337 5679178
المصطفی_یوتھ_نیویگیٹرز