12/09/2021
آل پاکستان چیف منسٹر ڈائمنڈ جوبلی گولڈ کپ کے سلسلے میں2021 9 12کو ایک شاندار میچ کھیلا گیا
آزاد افغان 2 گول گول اسکورر شبیر خان اینڈ سمیع اللہ
بمقابلہ
آفغان اکیڈمی 2 گول گول اسکورر عبدالمالک
یہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد آزاد افغان نے فلنٹی ککس سے اپنے نام کر لیا
Good job azad afghan