شبقدر میں عصر کا وقت اور رات کا منظر پیش کرتا ہے یا اللہ خیر 😭💔🙌
#
ALL Balochistan Quetta news
Like & follow thanks 👍
اللہ رحم فرمائے💔
عالمی جنگ کے باوجود ایران میں پیٹرول فی لیٹر 15سو تمن کا یعنی پاکستانی تین روپیے.....seemore
05/06/2025
خود بھی پڑھیں دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں ❤️🙂
بلوچستان ضلع خضدار سے افسوس ناک خبر ،۔ کچھ بچے بچے ش ۔۔۔۔۔۔۔ہید ہونے کی اطلاعات ہیں
شدید ترین نقصانات کی اطلاعات ہیں۔*
یا اللّہ رحم فرما اے اللّہ اس وطن کو امن کا گہوارہ بنا دیں۔خضدار، بلوچستان میں زیرو پوائنٹ پر سکول بس پر حملے،بم دھماکے میں اب تک معصوم بچوں کی شہادت کی اطلاع ہے،یہ افسوسناک ہے، اس درندگی، سفاکیت اور بدترین دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کرتا ہوں، اللہ تعالٰی غمزدہ خاندانوں کو صبر عطا فرمائے آمین۔
وفاقی، صوبائی حکومتیں،سیکیورٹی فورسز عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اپنی دستوری ذمہ داری پوری کرے۔
غزہ و فلسطین کے درد کو محسوس کرنا تمہیں اپنے غم بھول جائیں گے
غزہ و فلس طین 💔💦
*اَللّٰهُمَّ صَلِ٘ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَّمَدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حٓمِیٌدٌ م٘ٓجِیُد°*
*اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّعَلٰی آلِ مُحَّمَدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حٓمِیٌدٌ م٘ٓجِیُد°*
عرب دنیا نے 3200 ہزار ارب ڈالر دے دیے ہیں ٹرمپ کو لیکن فلسطین کو امداد چین دے رہا ہے۔
کابلی گاڑیوں کے خلاف کوئٹہ شہر میں کسٹم اہلکاروں کا آپریشن جاری۔
گیس کمپنی کی غفلت سے باپ تین بیٹوں سمیت ایک اور خاندان اوجھڑ گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta