علمدار ایڈونچر ایسوسی ایشن کے کوہ پیماؤں کا علمدار روڈ سے مہردار کی بلند ترین چوٹی ملائیکی چار شاخ پر دو دن اور ایک رات کی ہائکینگ پروگرام۔
26/27 نومبر 2022
زندہ باد پاکستان
Alamdar Adventure Association- AAA- Reg
National Party is a secular political organisation working for the rights of oppressed & downtrodden classes in Pakistan
علمدار ایڈونچر کے کوہ پیماؤں کی روانگی برطرف مہردار پہاڑ کی بلند ترین چوٹی ملائیکی چار شاخ، کوئٹہ
علمدار ایڈونچر ایسوسی ایشن کے کوہ پیماء چار شاخ کی چوٹی پر۔ ہم قدم بہ سوی سرانے برات۔
علمدار ایڈونچر ایسوسی کے کوہ پیماء سیب درہ سرانے برات پر ویڈیو کرتے ہوئے۔
علمدار ایڈونچر ایسوسی ایشن کے کوہ پیماء غار استا برات، سیب درہ، سلسلہ کوہ مہردار کوئٹہ میں ایک رات کے برنامہ کے دوران کھانے پکانے ہوئے۔
23/11/2022
علمدار ایڈونچر کے کوہ پیماء مردار پہاڑ کی سب سے بلند ترین چوٹی چار شاخ پر ہائکینگ کے دوران یادگاری تصاویر
25/09/2022
Javed at kotal
18/09/2022
کوہ پیماء اعجاز حسین (جاوید ٹی ٹی) اور مختار حسین کی پاکستانی پرچم کے ساتھ خوبصورت یادگاری تصویر
علمدار ایدونچر ایسوسی ایشن بلوچستان رجسٹرڈ کے کوہ پیماء مردار کے پہاڑی سلسلے آو برات کی طرف رواں دواں۔
15/09/2022
15/09/2022
علمدار ایڈونچر ایسوسی ایشن بلوچستان(ر) کے کوہ پیماوں کا مردار کے پہاڑی سلسلے آو برفی اور آو برات پر ایک دن کی کمپینگ. علمدار ایڈونچر معاشرہ خصوصا نوجوانوں میں مثبت سرگرمی ہائیکنگ کو فروغ دینے میں روز و شب کوشاں ہے۔
One day camping by Alamdar Adventure Association Balochistan (AAA- Reg)on the Murdar mountainous areas at Aao Barfiand Aao Barat۔ Alamdar Adventure is busy in promoting Hiking activities in society especially among youth.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
87300