08/04/2026
Great achievment ever. 💪♥️
محمد علی ہزارہ کو ورلڈ آئی ایف بی بی پرو میں کلاسک فزک کا ٹائٹل جیتنے پر ہزارہ باڈی بلڈرز مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ♥️💪
A platform for young bodybuilders who r very keen to participate in provincial, national, Asian level Bodybuilding Contests. 💪❤️
08/04/2026
Great achievment ever. 💪♥️
محمد علی ہزارہ کو ورلڈ آئی ایف بی بی پرو میں کلاسک فزک کا ٹائٹل جیتنے پر ہزارہ باڈی بلڈرز مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ♥️💪
02/01/2026
ھزارہ لاچن فٹنس ہزارہ ٹاؤن برانچ میں کوالیفائیڈ لیڈی انسٹرکٹر کی زیر نگرانی کلاسز کا آغاز ہوچکی ہیں۔
26/03/2025
Hazara Lachin Fitness Hazara Town Branch will be open soon after renovation. ♥️💪
11/02/2025
Big event of bodybuilding in Balochistan. 💪
29/10/2024
M. Ali Hazara (Momo) got 2nd Position in IFBB PRO nurtyummi Pro cup Spanish championships Classic Physique category. 💪♥️
23/08/2024
ہزارہ قوم کے معروف تن ساز عدنان علی (مسٹر بلوچستان، مسٹر پاکستان گولڈ، مسٹر ساوتھ ایشیاء گولڈ ) کے والد محترم قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائیں۔ آمین 😢