B Sports One

B Sports One

Share

this page only for Sports activities. keep supporting us on YouTube, Instagram, twitter.

31/05/2026
25/05/2026

Photos from B Sports One's post 09/05/2026

We are proud to share that M Aqdas Khan proudly represented Balochistan University of Information Technology, Engineering and Management Sciences in the Inter University Tournament and delivered an outstanding performance. Among nearly 200 universities from across Pakistan, BUITEMS secured its place among the top 16 universities — a remarkable achievement for the university and its players.

In recognition of his exceptional performance throughout the tournament, M Aqdas Khan has been selected for the All Pakistan HEC Team for the Grade 2 Inter Department Tournament.
This achievement is a matter of pride for the entire BUITEMS family. We congratulate him and wish him continued success in the future ❤️🏏

Photos from B Sports One's post 09/05/2026

کھیل کو بلوچستان کے عوام کے درمیان اخوت و بھائی چارے کی فضاء قائم کرنے کےلئے ایک وسیلے کے طور پر استعمال کیا جاسکتا۔نثار یادگار سارنگزئی۔

بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایس ایف تھری مقابلوں کا انعقاد مورخہ ۱۵ مئی ۲۰۲۶ کو ایوب سٹڈیم کوئٹہ میں ہوگا مکس مارشل آرٹس کے اس میگا ایونٹ میں مکس مارشل آرٹس کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کے علاوہ مکس مارشل آرٹس کے بین القوامی کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ان مقابلوں کا انعقاد کیج “پنجرہ “ میں ہونے جارہا ہے رحمت اللہ خان نورزئی کی صدارت میں قائم
بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مکس مارشل آرٹس کے ان مقابلوں کو دیکھنے کے صوبے کے مختلف اقوام سے تعلق رکھنے افراد آئینگے لہذا ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہونے والے مکس مار شل آرٹس کے اس میگا ایونٹ کو تحفظ کی فراہمی میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں بالخصوص بلوچستان پولیس کو سیکوریٹی پلان بلوچستان سپورٹس بورڈ کے حکام کے تعاون سے ترتیب دینا چائے صوبائی حکومت کے اعلی حکام کھیل کو صوبے کے مختلف اقوام بالخصوص بلوچ ، پشتون، ہزارہ اور سیٹلر کو ایک دوسرے کے قریب لانے کے لئے ایک وسیلے کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔ محمد امین بادینی کی قیادت میں قائم بلوچستان تیر اندازی ایسوسی ایشن صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پینجرہ “کیج” میں مکس مارشل آرٹس کے مقابلوں کے انعقاد کا اعلان کرنے پر بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداروں بالخصوص رحمت اللہ نورزئی کو مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتی ہے۔
“نثار یادگار سارنگزئی ترجمان بلوچستان تیر اندازی ایسوسی ایشن “

Photos from Mehak shahid's post 02/05/2026
Photos from B Sports One's post 02/05/2026

جنید خان، لسبیلہ یونیورسٹی میں بطور اسپورٹس آفیسر خدمات انجام دیتے ہوئے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کا فخر ہیں۔ وہ اس وقت روسین انٹرنیشنل اولمپک یونیورسٹی سے اسپورٹس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کر رہے ہیں، جو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سے منسلک ایک معتبر ادارہ ہے۔

انہوں نے اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ روسین فینسنگ فیڈریشن، ماسکو اور یوگ اسپورٹس سوچی میں انٹرن شپ بھی مکمل کی، جو ان کی عملی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس کے علاوہ، انہوں نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے نوجوانوں کی اسپورٹس میں شمولیت کے حوالے سے متعدد کامیاب منصوبے بھی چلائے۔

مسٹر جنید خان بلوچستان کا قیمتی اثاثہ ہیں، اور واپسی پر حکومت کو چاہیے کہ ان کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائے۔ ہمیں ایسے باصلاحیت افراد کی اشد ضرورت ہے، خصوصاً بلوچستان جیسے صوبے میں، جہاں کھیلوں کے فروغ کے لیے مخلص اور قابل لوگوں کی کمی ہے.

22/04/2026

all balochistan kickboxing tornament 2026

21/04/2026

The disciple of Mr. Mehboob Ahmed Nurzai namely Mr. Muzafar is going to take part in the event titled “Knockout Ya Mama Season B” to be held on April 24, 2026 at the East Africa Commercial and Logistics Centre-EACLC in Dares Salam Tanzania.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Quetta