21/03/2026
Eid Mubarak ❣️
Archary sports
21/03/2026
Eid Mubarak ❣️
14/01/2026
❣️
15/11/2025
کوئٹہ (پ۔ر) 35۔واں نیشنل گیمز 06تا13دستمبر 2025کراچی کے لیئے آرچری ٹرائلزpsbسپورٹس کمپلیکس ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہوا۔
A National Player Means National Hero , Meet Mr Abdul Jalil
12/04/2025
10/04/2025
35ویں نیشنل گیمز کراچی..
بلوچستان آرچری (بوائز) ٹیم کے ٹرائلز آج مورخہ 10.04.25 کو بلوچستان سپورٹس بورڈ. بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نگرانی میں بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے لئے ٹرائلز ایوب سپورٹس اسٹیڈیم کے (PSB) حال کے سامنے سبزہ دار میں ہوے ٹرائل میں مختلف کلبز کے کھلاڑیوں نے شرکت کی اس موقع پر بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن کے صدر صاحبزادہ حاجی عطاء اللہ کاکڑ صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ٹرائل صاف شفافیت اور میرٹ پر لیا گیا بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں پرامید ہے کھلاڑی زیادہ سے زیادہ میڈلز لائنگے آخر میں تمام کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
04/04/2025
اطلاع برائے ٹرائلز. بلوچستان دستہ برائے نیشنل گیمز کراچی 🎯
17/11/2024
12/11/2024
۔(10۔واں آل بلوچستان آرچری چمپیئن شپ 2024 کوئٹہ)
۔ (کوئٹہ ڈسٹرکٹ آرچری ٹیم -:- 1st پوزیشن)
۔ (مستونگ ڈسٹرکٹ آرچری ٹیم -:- 2nd پوزیشن)
۔ (ہرنائی ڈسٹرکٹ آرچری ٹیم -:- 3rd پوزیشن)
۔ (پشین ڈسٹرکٹ آرچری ٹیم -:- 3rd پوزیشن)
۔ (👈مہمانان گرامی👉)
۔ چیف گیسٹ افتتاحی تقریب :-- (نسیم الرحمن خان ملاخیل) صوبائی مشیر برائے ماحولیات ۔
۔ چیف گیسٹ اختتامی تقریب :-- (عبدالخالق ہزارہ) سابق صوبائی مشیر کھیل و ثقافت
۔ مہمان خاص :-- (مس اختر ) صدر بلوچستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن
۔ مہمان خاص :-- (ملک عدیل اعوان) بلوچستان ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن
۔ آرگنائزر :-- (میر الطاف قادر شاہوانی) جنرل سیکرٹری بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن ۔
31/10/2024
۔ (🎯آرچری چمپئین شپ افتتاحی تقریب🎯)
۔ بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 10۔واں آل بلوچستان آرچری چمپیئن شپ 2024 کوئٹہ)ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ کا افتتاحی تقریب کے دوران لیا گیا فوٹو۔
۔ (👈بوائز ایونٹ افتتاح👉)
۔ چیف گیسٹ مشیر وزیر اعلی (نسیم الرحمن ملاخیل)
۔ سیکرٹری جنرل بی ۔اے ۔ اے (میر الطاف قادر شاہوانی)
۔ (👈گرلز ایونٹ افتتاح👉)
۔ چیف گیسٹ ڈائریکٹر PSB (سید علی رضا شاہ)
۔ صدر بلوچستان سٹوڈنٹس اے (مس اختر صاحبہ)