Good Shot Snooker Club

Good Shot Snooker Club

Share

Good Shot Snooker Club

30/04/2024
16/01/2024

أج (1-16-2024) کے دن
GOOD SHOT
سنوکر کلب کا نیو لوکیشن پر افتتاح ہوا۔ افتتاح انجمن تاجران سریاب زون کے صدر سردار سجاد شاھوانی اور کلب کے اونر أغا شہزار احمد شیخ حسینی نے کی۔ تمام دوستوں کے مشکور ہیں جنوں نے شرکت کی۔

لوکیشن: السادات ال أصف ہوٹل نزد کلی علی مدد جتک مستونگ روڈ کوہٹہ۔

18/03/2023

17.03.2023

Photos from Good Shot Snooker Club's post 18/03/2023

الحمدللہ کل بروز جمعہ
17 مارچ 2023 کو کلب (گوڈ شوٹ) (GoodShot) سنوکر کلب لوکیشن اسپنی روڈ کلی شیخ حسینی کوئٹہ, کا افتتاح ہو گیا۔
اس موقع پے سیاسی و قبائلی رہنماء میر لیاقت علی لہڑی، ملک عبدالرزاق بلوچ، آغا شیراز شیخ حسینی ، ملک اسد شیخ حسینی، ملک عبدالعزیز شیخ حسینی، ٹکری زادہ اسلم لہڑی وڈیرہ ظہور لہڑی میر ہزار خان لہڑی ادا امیر جان لہڑی ٹکری عظیم لہڑی سائیں عصمت شاہ ولی خان قمبرانی، ملک عادل شاہوانی، حاجی جاوید شاہوانی، نذیر احمد شیخ حسینی، عبدلرشید لہڑی، وسیم سرپراہ، حاجی منوار سرپراہ،میر نصیب سرپراہ، ملک ظہور شاہوانی، حاجی نور حسن رئیسانی، ٹیکیدار رحیم بنگلزئی، پرویز احمد شیخ حسینی عبدالحمید مینگل اور دیگر دوست موجود تھے ۔

کلب کے اونرز آغا شہزاد احمد شیخ حسینی اور ملک التاز شیخ حسینی دل کی گہرائیوں سےتمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Spiny Road Quetta Kili Sheikh Hussaini
Quetta
87300