QRCA

QRCA

Share

Quetta Regional Cricket Association

22/05/2026

SCHEDULE REVISE

21/05/2026

REGIONAL U-19 CHALLENGE CUP 2026/2027 (QUETTA REGION ) SCHEDULE

21/05/2026

📢 اطلاع برائے تمام کھلاڑی 📢

کل بروز جمعہ، 22/05/2026 شام 5:00 بجے
مقام: اکبر بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم
وقت کی پابندی لازمی ہے٫

🔴 Red
➡️ ملک بدر کو رپورٹ کریں۔

⚪ Whites
➡️ عاقل بلوچ کو رپورٹ کریں۔
🔵 Blue
➡️ شعیب خان کو رپورٹ کریں۔
🟢 Green
➡️ ہارون لال کو رپورٹ کریں

کویٹہ انڈر 19 چیلنج کپ ہفتے کو شروع ھوگا

Photos from QRCA's post 19/04/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریوائزڈ کمیٹی نے کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے دونوں ٹیموں کا اعلان کر دیا کوئٹہ وائٹ اور کوئٹہ بلو کے منتخب کھلاڑی کل اپنے کوچز اور منیجر کو رپورٹ کرے

Photos from QRCA's post 19/04/2026

سینیئر انٹرڈسٹرکٹ 2026- کوئٹہ ریجن کے لیے تمام ڈسٹرکٹس کے ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے ٹورنامنٹ کل سے کوئٹہ ریجن کے مختلف گراونڈوں میں شروع ہو رہا ہے

Photos from QRCA's post 16/04/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سکروٹنی کمیٹی کی طرف سے کیے گئے حالیہ کلبز سکروٹنی میں جن ڈسٹرکٹس کے کلبز نان ایکٹیو قرار دیے گئے تھے ان کلب کے اپیل سننے کے لیے الیکشن کمیشنر پاکستان کرکٹ بورڈ کوئٹہ تشریف لا رہے ہیں مورخہ 25 اپریل 2026 کو کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے تمام کلب جنہوں نے اپیل دائر کیے ہیں ان کے اپیل سنی جائیگی جبکہ 26 اپریل کو پشین قلعہ عبداللہ نوشکی چاغی اور خضدار کے کلب کی اپیل سنی جائیگی تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ کو صبح 10 بجے بکٹی سٹیڈیم کوئٹہ تشریف لائے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بھیجے گئے اپیل کی تفصیلات کوئٹہ ریجن کے افس سے حاصل کیے جا سکتے ہیں

Photos from QRCA's post 09/04/2026

پی سی بی کویٹہ ریجن کے سیکرٹری حاجی عبد لمالک اچکزئی سے اہمپاہر عبدا لحمید ۔چاغی سے شکیل سجرانی۔ ڈی سی اے کوہٹہ سیکرٹری حاجی حبیب اللہ۔
فیض اللہ نوری نے کوہٹہ ریجن افس میں ملاقات

Photos from QRCA's post 08/04/2026

کوئٹہ ریجن کرکٹ اسوسی یشن کے زیر اہتمام چیلنج کپ انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے بگٹی سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے ٹورنامنٹ میں کوئٹہ ریجن کے مختلف ڈسٹرکٹوں سے 45 کھلاڑی حصہ لیں گے ٹورنامنٹ کے بہترین پرفارمر کھلاڑی انڈر 17 کوئٹہ ریجن کا حصہ ہوں گے کل کوئیٹہ گرین اور کوئٹہ وائٹ کے درمیان بگٹی سٹیڈیم میں میچ کھیلا جائے گا میچ وائٹ کٹ میں کھیلا جائے گا

Photos from QRCA's post 22/02/2026

"ہمیں بہت فخر ہے کہ کوئٹہ ریجن کے ہیڈ کوچ، واجد اللہ واسطی صاحب نے قومی ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کوچنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کوئٹہ ریجن کو چار میچوں میں سے تین جیت کر ایک شاندار ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ ایک بہترین کوچ اور ایک مثالی رہنما ہیں۔ اسی کے ساتھ ہم کوئٹہ ریجن کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہیں کہ تمام پلیئرز نے شاندار کھیل پیش کر کے یہ ثابت کر دیا کہ کوئٹہ میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔"

04/02/2026

WELDONE QUETTA REGION U15
WELL PLAYED
CONGRATULATIONS
1ST MATCH WIN

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Quetta
Quetta