Abdul Samad Niazi

Abdul Samad Niazi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Samad Niazi, Abdul kabeer Street, Quetta.

19/02/2025

🚨 PAKISTAN WON THE TOSS DECIDED BOWL FIRST.....!!!!!

12/09/2024

غازی سید خان کو۔ گرفتاری کے بجائے انعام سے نوازا جاے
ٹرینڈ چلاو
آلحمدواللہ

12/09/2024

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا،

اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ
اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے میرے یار،

22/06/2024

𝐖𝐢𝐧 𝐚 𝐌𝐨𝐛𝐢𝐥𝐞 𝐏𝐡𝐨𝐧𝐞!

Who was the first Pakistani cricketer to score 10,000 runs in ODIs?

Answer for a chance to win a mobile phone.

19/06/2024

میرا ایک دوست جو کہ کوکا کولا کمپنی میں بہت اعلیٰ پوسٹ پر ہے اور بہت قابل انسان ہے، اس کے ساتھ گپ شپ لگا رہا تھا۔ میں نے کہا، دوست، بتاؤ، اس بائیکاٹ کا کوئی فائدہ ہے یا نہیں؟ کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ جب بھی کوئی شادی ہوتی ہے یا کوئی پروگرام، تو سب کوکا کولا یا پیپسی استعمال کرتے ہیں، کیا اس کا کوئی اثر ہوا ہے؟

تو اس نے مجھے جواب دیا اور کہا کہ کیا آپ پاکستان کی بات کر رہے ہیں یا پوری دنیا کی؟ میں نے کہا، دونوں کی بتا دو۔ تو اس نے کہا، اللہ کے بندے، اتنا اثر ہوا ہے کہ مت پوچھو۔ کیونکہ سیزن میں صرف خیبر پختونخوا کی کم از کم فروخت 2 ارب روپے ہوتی تھی اور ہمارے ڈیلرز کو مال نہیں پورا ہو رہا تھا، اور اب صورتحال ایسی ہے کہ ہم ڈیلرز کے پیچھے بھاگ رہے ہیں کہ مال اٹھا لو، اور ڈیلرز کہہ رہے ہیں کہ ہماری سکیورٹی ہمیں واپس کرو، کیونکہ کوئی کوکا کولا کی مانگ نہیں کر رہا۔ یہ صورتحال اتنی خراب ہو چکی ہے کہ اب کمپنی ہول سیلرز کے لیے آفرز دے رہی ہے کہ جو کاٹن ہم انہیں 760 روپے میں دیتے تھے، اب 550 روپے میں دے رہے ہیں، لیکن پھر بھی کوئی خریدنے کو تیار نہیں۔ اب انٹرنیشنل سطح پر کمپنی کی میٹنگ ہوگی اور اس میں پوری طرح یہ بات ہوگی کہ کسی بھی طرح بائیکاٹ ختم ہو اور اسلامی ملکوں میں دوبارہ کام شروع ہو جائے۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ہر اسلامی ملک میں کسی اور نام سے کوکا کولا کمپنی اپنا پروڈکٹ لانچ کرے، کیونکہ ان دنوں میں صرف پاکستان سے سیزن میں 22 سے 25 ارب روپے کماتے تھے، اور اب پورے سیزن میں ہم 2 ارب روپے بھی نہیں کما سکے۔

تو بات کا مطلب یہ ہے کہ بائیکاٹ جاری رکھو، ہر دوست اسرائیل اور یورپ کے ملکوں کی پروڈکٹ بھی استعمال نہ کرے، کیونکہ ہمارا سوچ یہ ہوتا ہے کہ میرے ایک بوتل یا کسی اور چیز سے کیا فرق پڑے گا۔ فرق پڑتا ہے، اور بالکل پڑتا ہے۔ اگر تھوڑی غیرت کر لی تو دوستو، اس بار ماشاءاللہ بہت زبردست بائیکاٹ چل رہا ہے۔ سب دوست عزم اور ارادہ کریں کہ اسرائیل اور قادیانوں کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہیں کریں گے، کیونکہ یہی پیسہ واپس ہمارے مسلمانوں کے بچوں، بہنوں، اور بیٹیوں کے سر پر بم یا گولی کی شکل میں گرتا ہے۔

انشاءاللہ، میرا خود کا ارادہ ہے کہ اس عید اور آنے والے وقت میں اسرائیل کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہیں کروں گا، اور آپ بھی عزم اور ارادہ کریں کہ ان کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہ کریں۔ پوسٹ کو شیئر کریں

16/06/2024

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھ اکٹھا کرے، آمین۔

15/06/2024

*زرعی زمین میں گھسنے پر پی پی کے بااثر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی*

*اونٹ پر ظلم وبربریت کیخلاف سوشل میڈیا صارفین کا شدید احتجاج، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا*

*مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج، سوشل میڈیا صارفین برس پڑے*

*سندھ کے علاقے سانگھڑ میں بااثر وڈیرے غلام رسول شر نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، لیکن پولیس نے سب کچھ جانتے ہوئے بھی پیپلز پارٹی کے بااثر وڈیرے غلام رسول شر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بجائے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔*

*سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں اونٹ کو کٹی ہوئی ٹانگ کے ساتھ زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے، نامور صحافیوں سمیت صارفین اس ظلم کے خلاف انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں۔*

یہ واقعہ گزشتہ روز سندھ میں سانگھڑ کے علاقے منڈھ جمڑاؤ میں پیش آیا۔

نامور صحافی حامد میر نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ’بااثر وڈیرے کی زرعی زمین میں اونٹ داخل ہوا تو وڈیرے کو غصہ آگیا اور ملازمین کے ہمراہ مل کر اونٹ کو پکڑ کرتشدد کیا پھر بھی غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔‘

صحافی محمد اسامہ غازی نے بھی اسی قسم کی پوسٹ کی، انہوں نے کہا کہ بااثر وڈیرا پاگل ہوگیا ہے۔

صحافی امتیاز چانڈیو نے وزیر اعلی سندھ، شازیہ مری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ’عینی مری کے ضلع سانگھڑ کے وڈیرے غلام رسول شر نے اونٹ پر بے رحمانہ ظلم کیا، اونٹ چِلاتا رہا مگر جانور وڈیرے کو رحم نہیں آیا، ابھی تک اس معاملے پر پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا، کیونکہ پولیس تو وڈیروں کی غلام ہے۔

خولہ چوہدری نامی صارف نے لکھا ’معصوم بےزبان جانوروں پر ظلم کرنے والوں پر اللہ کا عذاب آئے گا، کیسے معصوم اُونٹ اپنے اللہ کے آگے رو رہا ہے، اللہ اسکو رُلانے والوں کا خود حساب لیں گے۔‘

نسیم نامی صارف کا کہنا تھا کہ یاد رکھیں اونٹ شعار اللہ (اللہ کی نشانی) میں سے ہے، یہ بے زبان بھی کہتا ہوگا اے اللہ میں تیرے انسان سے پناہ مانگتا ہوں، دل خُون کے آنسو رورہا ہے، سندھ پولیس نے وڈیرے کو پکڑنے کے بجائے نامعلوم افراد کا نام ڈال کر قصہ ہی ختم کردیا ہے۔

بعد ازاں، اونٹ کا مالک سومر بھن کٹی ہوئی ٹانگ لیکر پریس کلب سانگھڑ پہنچ گیا، جہاں اس نے انصاف کا مطالبہ کیا، میڈیا کے دباؤ کے بعد سانگھڑ پولیس نے مقدمہ تو درج کردیا لیکن بااثر وڈیرے کے بجائے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔

حامد میر نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا’ سانگھڑ پولیس کا ایک ڈی ایس پی بے زبان اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کے واقعے کو ظلم تو قرار دے رہا ہے لیکن کسی ذمہ دار کا نام لینے کے لیے تیار نہیں، موصوف کویہ تو پتہ ہے کہ جس جگہ واقعہ پیش آیا وہ غلام رسول شر کی ہے اس نے وہ رقبہ جعفر پنجابی کو ٹھیکے پر دیا ہوا ہے لیکن ایف آئی آر نامعلوم افراد پر کاٹی۔

Photos from Abdul Samad Niazi's post 07/05/2024

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 50 روپے کا جوس پئیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں تو یہ "1800 کروڑ" روپے
ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....
اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ
"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...
آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...
گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...
"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."
پھلوں کے رس کے کاروبار سے 1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔
مقامی اپناو،
قوم کو طاقتور بنائیں ...

میسج رکنا نہیں چاہئے ..














Klin







یہ اسی لئے ان کی کمپنی کے مارکیٹ بھاو بھی گر گئے ہیں.
-كولگیٹ نہیں تھا تو کیا پاکستان میں لوگ دانت صاف نہیں کرتے تھے؟
فئر اینڈ لولی نہیں تھی تو کیا سب پاکستانی عورتیں کالی تھیں؟
مقامی اپنائیں ملک بچائیں
اگرتمام پاکستانی 150دن تک کوئی بھی غیر ملکی سامان
نہیں خریدے ...
تو پاکستان دنیا کا دوسرا سب سےامیر ملک بن سکتا ہے ..
صرف 150 دن میں ہی پاکستان کے 2 روپے 1 ڈالر کے برابر
ہو جائیں گے ..
ہم سب کو مل کر
یہ کوشش آزمانی چاہئے
كيونکہ یہ ملک ہے ہمارا ہے.. !!!!
ہم جو اتنے بیکار کے مسجز فارورڈ کرتے ہیں.
کیوں نہ اسے بھی اتنا فارورڈ
کریں تا کہ سارا پاکستان اس کو پڑھیں ...
اور
ایک تحریک بن جائے ...... !!

🔥THANK YOU

02/05/2024

جب بائیکاٹ کی بات شروع ہوئی تھی تو لوگ ہنستے تھے کہ ان کا کیا بگڑے گا لیکن یہ بات ماننی ہو گی کہ فرق ضرور پڑا ہے ۔

02/05/2024

کوئٹہ شہر کو مضر صحت مرغی گوشت سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بنادی
ترجمان بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مطابق لاکھوں مالیت کے مضر صحت مرغی کے گوشت کی سپلائی سے متعلق خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی
جس پر اتھارٹی حکام نے کوئٹہ شہر کے مختلف داخلی راستوں پر ناکے لگا کر مبینہ طور پر پنجاب سے آنے والے مضر صحت مرغی کے گوشت کی نگرانی شروع کردی
دریں اثنا ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں آپریشن ٹیم نے ایئرپورٹ روڈ کلی الماس چوک کا مقام پر ایک مشتبہ مال بردار ٹرک جاتے ہوئے دیکھا گیا
بی ایف اے ٹیم نے مشتبہ گوشت بردار ٹرک کو روکنے کا اشارہ کیا تاہم رکنے کی بجائے ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی اور ٹرک کو ایک پارکنگ ایریا میں داخل کرنے کے بعد انٹری گیٹ بند کردیا۔
مزید براں بی ایف اے آپریشن ٹیم نے مقامی پولیس کی مدد سے پارکنگ گیٹ کھول کر ٹرک کو اپنے تحویل میں لیابعدازاں ٹرک میں موجود چکن گوشت کے سیمپل لے کر لیبارٹری ٹیسٹ کیے گئےلیبارٹری رپورٹ کے مطابق پکڑا گیا لاکھوں مالیت کا گوشت انسانی استعمال کے لیے مضر صحت پایا گیا۔بعدازاں بی ایف اے ٹیم کی نگرانی میں ناقص و غیر صحت بخش چکن میٹ کی بڑی مقدار شہر سے باہر محفوظ مقام پر تلف جبکہ ناقص گوشت کی سپلائی میں ملوث عناصر کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی نواکلی کی آواز

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Abdul Kabeer Street
Quetta