27/06/2022
الحَمدُاللّٰہ ۔
بلال سپورٹس کویٹہ کو کویٹہ ڈسٹرکٹ کلب اسکروٹنی میں ایسوسی ایٹ ممبرشپ سے نوازا گیا ہے جس کا سہرا، کلب کی کابینہ، مینٹور انور خلجی اور تمام پلیئرز کے سر جاتا ہے کے جنکی محنت اور ہمت سے یہ سب ممکن ہوا۔ انشاء اللّٰہ آگے بھی یہی محنت جاری رہیگی
03/05/2022
Bilal Sports ki janib se tamam musalman bhayo ko eid mubarak
09/01/2022
MASHA A ALLAH.
Two young stars of our team Muhammad Asfand Tareen and Muhammad Umar have been selected for Balochistan U16 teams۔ Muhammad Asfand will be playing for Balochistan U16 Blues and Muhammad Umar will play for Balochistan U16 Whites.
Many congratulations and best wishes.
بلال سپورٹس کے نئے اُبھرتے ہوئے باؤلرز محمد اسفند اور محمد عمر بلوچستان u16 کی ٹیموں کے لیے منتخب ہوگئے ہیں اور انشاء اللّٰہ محمد اسفند بلوچستان بلیوز U16 کے لیے جبکہ محمد عمر بلوچستان وائٹس U16 کے لیے کھیلیں گے۔
ٹیم ممبرز کی طرف سے مبارک باد اور نیک تمنائیں۔
25/12/2021
بلال سپورٹس کے نئے آنے والے سیزن کے لیے ٹیم ممبرز میں ٹیم کے مینٹور انور خلجی، کپتان عبدالرحمن،محمد اصغر نے کیٹس تقسیم کیے
21/12/2021
Bilal Sports is serving the young generation. 4 youngsters of Bilal Sports have been short listed (bone screening test results awaiting) for Balochistan U16. We are proud of our young stars.
Selected Stars
1- M Asfand
2- Ahemd Mujtaba
3- M Umer
4- M Ismail
We wish them good luck
05/11/2021
الحمدللہ۔
آج کے انٹر سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بلال سپورٹس کا میچ کویٹہ رائلز کے ساتھ تھا۔ کپتان عبدالرحمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 38.2 اوور میں بلال سپورٹس نے255 رنز بنائے جس میں نوجوان بلے باز محمدافنان نے 95 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اورکپتان عبدالرحمان نے 61 رنز بنا کر بہترین ساتھ نبھایا۔
کویٹہ رائلز کی ٹیم 256 رنز کے تعاقب میں 248 رنز بنا سکی۔ باؤلنگ میں اسفند، شاہ یاسین،اسرار،سلیم اور زمرک نے بالترتیب 2-2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
سر انور خلجی نے ٹیم کو جیت پر مبارکباد دی
29/10/2021
الحمدللہ-
آج بلال سپورٹس کویٹہ نے انٹر سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ (جو کہ کویٹہ شارکس کے خلاف تھا)جیت لیا۔ کویٹہ شارکس نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 32.4 اوور میں 232 رنز بنائے جس کے جواب میں بلال سپورٹس کے اوپنر مصوّر خان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 87 گیندوں میں 21 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 124 رنز بنا کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا اور 6وکٹ کے نقصان پر32.1 اوور میں ہدف حاصل کرلیا۔
بلال سپورٹس کی طرف سے اسرار اور زمرک نے بالترتیب 3-3 وکٹ حاصل کئے۔
21/10/2021
Team mentor Sir Anwar Khilji during the briefing session of City Inter Club Tournament meeting with teams captains.
بلال سپورٹس کے مینٹور سر انور خلجی سٹی انٹر کلب ٹورنامنٹ میٹنگ کے دوران ٹیموں کے کپتانوں سے اظہار خیال کر رہے ہیں۔
04/10/2021
Young stars of BILAL SPORTS
Special Thanks to Sir Anwar Khilji for supporting us.
04/10/2021
بلال سپورٹس کرکٹ کلب نواں کلی کوئٹہ کا نیا صدر کلیم اللہ اور خازن ثناء اللہ کو منتخب کیا گیا ہے۔
بلال سپورٹس کرکٹ کلب نواں کلی کوئٹہ کا جنرل باڈی کا اجلاس 27 ستمبر بلال سپورٹس کرکٹ کلب کے أفس نواں کلی میں منعقد ہوا اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔اجلاس کاروائی کا باقاعدہ آغازکے بعد کلب کے سابقہ صدر محمدانور خلجی نے تمام ممبران کو خوش آمدید کہا اور اجلاس کے اییجنڈے وخاص طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئےکلب آئین اور نیے صدر اور خازن کے الیکشن کے حوالے سے ممبران کو آگاہی دی ۔ کلب کے ووٹنگ ممبران نے متفقہ طور پر بلا مقابلہ طور پر کلیم اللہ کو بلال سپورٹس کرکٹ کلب کوئٹہ کا صدر اور ثناء اللہ کو کلب کا خازن منتخب کر لیا ۔جنرل باڈی اور ووٹنگ ممبران نے متفقہطور پر نئے منتخب صدر اور خازن کی منظوری دیتے ہوۓ 2 سال کے لیے نوٹیفیکشن جاری کیا ۔ اجلاس کے اختتام سے قبل ٹیم کے منتخب صدر اور خازن نے تمام کیھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا کہ سب نے ان پر اعتماد کرتے ہوۓ بلا مقابلہ منتخب ان کے لیے بے حد مشکور ہوں ۔انھوں نے مزید کہا کہ کلب کے بہتری کے لیے ہر ممکن کوشیش کریں گے اور کلب کی فنڈنگ کے لیے علاقے کے کاروباری شخصیت سے اسپانسر لینے کا فیصلہ کیا اجلاس سے کلب کے سابق صدر انور خلجی اور کلب کے سنیر ممبر حاجی عبدالمالک نے خطاب کرتے ھوے کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ ڈسپلن کا خاص خیال رکھے اور کھیل کے ساتھ اپنی تعلیم پر توجہ دیں انہوں نے کھلاڑیوں کواپنے ہر قسم کا تعاون کا یقین دلایا۔اجلاس سے عبدالرحمن اور محمد اصغر نے بھی خطاب کیاآخر میں دعاۓ خیر کے بعد اجلاس کا اختتام کیا گیا ۔
03/10/2021
Bilal Sports (PCB Registered) Cricket Club is a new and energetic team. Today we played our first friendly match against Media Cricket club at Fatima Jinnah Cricket Stadium. Though we lost the match but it wasn't a bad start for a young team. Well played all the team. Good Luck for the upcoming matches and events.
گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گٹھنوں کے بل چلے