08/07/2026
ڈی ای او سی افس قلعہ عبداللہ میں میں ایف آئ پی وی Fivp کمپئین کے حوالے سے سوشل میڈیا۔الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا کو معلومات دیا گیا جس میں ڈیپٹی کمیشنر منور حسین مگسی صاحب۔افیسر جمالی صاحب۔پولیو افیسر دولت خان صاحب۔عبدالباسط صاحب۔اور دیگر شریک ہیں
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚