26/04/2024
اپکا پسندیدہ فٹبال ٹیم ⚽⚽⚽⚽
الحمداللہ اپنے ٹیم کا ایک یادگار لمحات
اپنے ٹیم میں نئے ینگ پلیئرز عمر سال 19 تا 27 تک کی جوائننگ ہوگی
کچھ وجوہات کی وجہ سے ٹیم کی ترتیبات کو موخر کیا تھا اب انشاءاللہ نئے انداز میں ٹیم بہترین کارگردگی اور پرفارمنس شائقین کو دیکھنے کو ملیں گی #کیپٹن شمس اللہ خلجی
06/02/2021
"Students od Jamia Arabia Imdadul Uloom from , ,
Live from Bangladeshi Muslims ❤❤❤"
Message from
Thank you dear brothers 💐
̇ri̇li̇şertuğrul
01/09/2020
پاک شاھین فٹبال کلب بدوان نےحرمزئی گراونڈ پر شابان فٹبال کلب حرمزئی کو کواٹر فاینل میں ایک گول سے ہرا کر سیمی فاینل کیلے کوالیفائی کر دیا
24/04/2020
تمام اہل ایمان والوں کو رمضان مبارک
24/04/2020
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے
پاک شاہین فٹبال کلب بدوان کی کارگردگی اچھی رہی فائنل میں ہار جیت کھیل کا حصہ ہے
04/03/2020
کل ہماری ٹیم نے کراچی عزیز بھٹی پارک گراونڈ میں چترال کلب کو 6-0 سے شکست دی
26/02/2020
ماشاءاللہ
اج ہم پورا ٹیم کی طرف سے پاک شاہین کلب بدوان کو جیت ہونے پرمبارک باد پیش کرتے ہیں
08/01/2020
ALL SINDH-BALOCHISTAN FOOTBALL TOURNAMENT
Match Update:
Azam Nagar FC vs Shaad FC Bela
ANFC 2-0 SFCB
31/10/2019
منجانب ، پاک فضائیہ فٹبال کلب بدوان