Khpal Janan خپل جانان

Khpal Janan  خپل جانان

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khpal Janan خپل جانان, Sport & recreation, Quetta.

18/06/2023

موٹروے کلر کہار:
بس کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے انتہائی افسوس ناک حادثہ
10 جاں بحق اور متعدد زخمی۔ بس راولپنڈی سے جھنگ جا رہی تھی
اللہ مغفرت فرمائے اور ان کے خاندان کو صبر دے آمین

17/06/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

11/06/2023

Kabul dance❣️👈

27/05/2023

یہودیوں کے نام اور کام تو بہت سنا ہوگا 😒
لیکن آج یہودیوں کی عبادت بھی دیکھ لیں 😢😢
#مُحَــمَّد_ﷺ

16/05/2023

جھکتا ہی نھیں سر کسی ظالم کے سامنے💖💖
ھمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسین کا 🙏🙏

Photos from ‎Khpal Janan  خپل جانان‎'s post 04/05/2023

کوئٹہ، ہزارگنجی ایرانی تیل مارکیٹ میں دوکانوں سے آگ بھڑک اٹھی جس نے کئی دوکانوں کو آگ کی لپیٹ میں لے لیا۔ کروڑوں کا نقصان ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔🥺😭🙏😭🥺

20/04/2023

چمن عیدالفطر چاند کے متعلق سربراہ مقامی رویت ہلال کمیٹی حافظ محمد یوسف صاحب بات چیت کررہے ہیں چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد حتمی فیصلہ روہت ہلال کمیٹی کریگی

14/04/2023

میں نے اپنی زندگی میں اِتنی تیزی سے گُزرنے والا رمضان نہیں دیکھا😥😭 Allah Hum sub ko maaf kren
Ameen🙏🙏🙏 #مُحَــمَّد_ﷺ ❤️

Photos from ‎Khpal Janan  خپل جانان‎'s post 14/04/2023

گزشتہ شب ڈمپر کا شکار ہونے والا 22 سالہ فہیم بھائی جسکی 2 سال پہلے شادی ہوئی تھی اور لواحقین میں بوڑھے باپ کے ساتھ ساتھ ایک چھوٹی معصوم سی بچی بھی چھوڑی ہے ، اب جسکا یہ بیٹا ہے صرف اسکو ہی احساس ہوگا اور ہم لوگ شائد اپنی اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں کیونکہ ظلم کے خلاف بولنا تو ہم گناہ سمجھتے ہیں ؟؟😢🥺😭

Photos from ‎Khpal Janan  خپل جانان‎'s post 13/04/2023

نواں کلی زرغون آباد میں
موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور اور ان سے برآمد ہونے والا پسٹل برآمد کر لیا لوگوں نے خوب پٹائی کی بعد میں نواں کلی زرغون آباد پولیس کے حوالے کردیا
❤️

13/04/2023

☂️🥀ﷺםבםבﷺ🥀☂️
آلَلَهۣۗہمۣۗـَّۙ صۣۗـۙلَ✨ﷺ
وُسۣۗـَۙلَِّمۣۗـْۙ✨ ﷺوُبۣۗـۙآركۣۗـْۙ ﷺعۣۗـۙلَى سۣۗـَۙيۣۗہِّدِنۣۗـَۙآ✨ﷺمۣۗـُۙحۣۗـَۙمۣۗـۙد✨ ﷺوُعۣۗـۙلَى آلَهۣۗہِﷺ وُصۣۗـَۙحۣۗـْۙبۣۗـۙهۣۗہِﷺ
وُسۣۗـَۙلَِّمۣۗـْۙ تۣۗـَۙسۣۗـْۙلَِيۣۗہمۣۗـَۙآً ﷺكۣۗـَۙثۣۗـۙيۣۗہرَآً ﷺ
☂️🥀ﷺםבםבﷺ🥀☂️
#مُحَــمَّد_ﷺ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Quetta
78300