10/05/2020
contact num=03100019184
sadiq shaheed cricket club eastern bypass quetta
10/05/2020
contact num=03100019184
24/04/2020
آج جمعےکے دن یعنی 24-4-2020کوایک بارپھرھم نے اپنے حریف ٹیم سپرافغان کو زبردست شکست دیا۔۔ھم نے 14 اوورزمیں 186 رنزکاپہاڑجیسا ٹارگٹ دیا۔دین محمدنے زبردست بیٹنگ کرتے ھوے10 چھکوں کی مددسے 84 رنزبناے جبکہ جاویدخان نے بھی 58 رنزکی شانداراننگزکھیلی۔اس ٹارگٹ کے جواب میں مخالف ٹیم صرف 140 رنزبناسکی۔اس طرح ھم نے یہ میچ بڑی آسانی سے 45 رنز سے جیت لیا۔دولت خان،مالک خان،حنیف اور داود خان کی شاندار باولنگ۔۔۔اور یہ میچ میلان میں کھیلاگیا۔۔
زبردست جیت۔۔۔۔۔بلکل یکطرفہ میچ۔۔۔۔
ویل ڈن صادق شہیدٹیم اور کیپٹن مالک خان
17/04/2020
واوا صادق شہید کرکٹ ٹیم نے اپنے حریف ٹیم سپر افغان کو آسانی سے 8 وکٹ سے شکست دے دی۔اسی حریف ٹیم نے 1 دن پہلے فیسبک پر میچ کا چیلنج دیا تھا۔اور آج ھم نے انکو چیلنج کا جواب دے دیا۔۔۔
حریف ٹیم نے ھمکو 14اوورز میں 109 رنز کا ٹاگٹ دیا۔جوکہ ھم نے آسانی کے ساتھ 12.1اوورز میں صرف 2 وکٹ کے نقصان پرپورا کیا۔دولت خان اور تمام باولرز کی شاندارباولنگ۔جبکہ بیٹنگ میں مالک خان نے شاندار 70 رنز ناٹ آوٹ بنائے۔اسکے علاوہ دوست محمد اورنصیب خان نے بھی اچھی بیٹنگ کی۔۔۔۔
ویل ڈن مائ ٹیم۔۔مجھے اپنی ٹیم پرفخر ھے۔۔۔
ویل ڈن مالک خان اینڈ دوست محمد
جبکہ اس جمعہ کو یعنی 26 جولائ کے دن ہماری ٹیم نے بہت زبردست میچ کھیلا۔اورمخالف ٹیم کو صرف 12 اوورز میں 188 رنزکا ٹارگٹ دیا۔مالک خان نے شانداربیٹنگ کرتے ہوے 76 رنز بنے۔اورپھریہ میچ بہت دلچسپ انداز میں آخری اوورمیں ہماری ٹیم نے جیت لیا۔۔
ویلڈن ٹیم صادق شہید
دوستوں پچھلے جمعہ کے دن یعنی 19 جولائ کوبلآخرھماری 10 مسلسل میچزجیتنے کا سلسلہ رک گیا۔۔
مخالف ٹیم نے ھمیں 14 اوورزمیں 142رنزکا ٹارگٹ دیا۔جسکے جواب میں ھماری ٹیم 12 اوورزمیں 138رنزبنا کرآوٹ ھوگئ۔اوراس طرح ھماری ٹیم نے نے بہت دلچسپ میچ کھیلا۔لیکن صرف 4 رنزسے ہارھئ ہماری ٹیم۔لیکن پھربھی بہت زبردست میچ کھیلاہماری ٹیم نے۔۔۔۔۔
کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس۔لیکن قسمت نے ساتھ نہیں دیا ہمارا۔۔۔۔۔
لیکن پھراسی جمعہ کو اگلے ہی میچ میں ہماری ٹیم نے اسی ٹیم سے شکست کا بدلہ لے لیا۔اورصرف 8 اوورزمیں 143رنزکا ٹاگٹ دیا۔اوربہت آسانی سے 50 رنز سے میچ جیت لیا۔محمودخان کی زبردست بیٹنگ۔64 رنزبناے۔۔
ویلڈن خپل ٹیم
معزرت دوستوں کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں پیج کووقت نہیں دے سکا۔اورمیچز کی معلومات نہیں دے سکا۔۔۔
آج ھماری ٹیم یعنی صادق شہیدنے ایک بارپھرزبردست میچ جیتا۔مخالف ٹیم نے 14 اوورزمیں 136 رنزکا ٹارگٹ دیا۔جسےھمارے بیٹسمینوں نے آسانی کے ساتھ صرف 12 اوورزمیں پورا کیا۔محمودخان نے ناٹ آوٹ 40 رنزبناے۔جبکہ مصورخان اورنانئ نے بھی اچھی بیٹنگ کی۔۔
اورباولنگ میں M.حنیف نے زبردست باولنگ کرتے ھوے 4 اوورزمیں صرف 21 رنزدئے۔۔۔
میچ میں مالک خان کی شاندارکپتانی۔۔۔۔
ویلڈن ٹیم صادق شہید
واوا صادق شہید ٹیم کی شاندارکارکردگی کا سلسلہ جاری۔اورپہلے کی طرح اس جمعے کوپھر زبردست میچ جیت لیا۔مخالف ٹیم نے صادق شہیدکو14 اورزمیں صرف 116 رنزکا ٹارگٹ دیا۔تمام باولرزکی شاندارباولنگ۔حنیف خان نے زبردست باولنگ کرتے ھوے 4 اورز میں صرف 13 رنزدے کر 4وکٹ لیے۔۔پھرصادق شہیدکی ٹیم نے یہ ٹارگٹ آسانی سے 11 اورز میں پوراکیا۔مالک نے اچھی بیٹنگ کرتے ھوے 40 رنز بناے۔۔۔۔
ویلڈن مائ ٹیم۔۔۔
مجھے فخرھے اپنی ٹیم پر۔۔۔
پچھلے جمعے یعنی 28 جون کو صادق شہید نے شاندارمیچ جیتا۔صادق شہیدنے 14 اورز میں 193 رنزکا ٹارگٹ دیا۔محمود کی شاندار بیٹنگ 70 رنز بناے۔۔پھرمخالف ٹیم صرف 120 رنزپرآوٹ ھوگئ۔۔اور اس طرح ھماری ٹیم نے یہ میچ آسانی سے 72 رنز سے جیتا۔۔۔۔
well done team sadiq shaheed
معزرت دوستوں مصروفیات کی وجہ سے پیج کووقت نہیں دے سکا۔اورمیچزکے حوالے سے اپ ڈیٹ نہیں کر سکا۔۔۔لیکن اب میں پچھلے دونوں جمعے کے میچز کی تفصیلات آپ دوستوں کے ساتھ شئرکرونگا۔۔۔
21/06/2019
آج ایک بارپھرصادق شھید ٹیم نے بہترین انداز سے کھیلتے ھوے شاندار میچ جیتا۔۔صادق شہیدنےمخالف ٹیم کو 14 اوورزمیں 210 رنزکا ٹارگٹ دیا۔سب بیٹسمینوں نے بہت زبردست بیٹنگ کی۔اورمیچ 25رنزسے جیت لیا۔۔مالک خان نے ایک بارپھرشانداربیٹنگ کرتے ھوے 72رنزکی شانداراننگزکھیلی۔۔ویل ڈن ٹیم صادق شھید۔
آج ایک بارپھرصادق شھید ٹیم نے بہترین انداز سے کھیلتے ھوے شاندار میچ جیتا۔۔مخالف ٹیم نے 14 اوورزمیں 102 رنزکا ٹارگٹ دیا۔سب بولرزنے بہت زبردست بولنگ کی۔۔پھربیٹسمینوں نے یہ ٹارگٹآسانی سے 9 اوورزمیں پوراکیا۔۔مالک نے ایک بارپھرشانداربیٹنگ کرتے ھوے 55 رنزناٹ آوٹ بناے۔۔۔ویل ڈن ٹیم صادق شھید۔